منگل کے روز 24 قیراط کے حامل فی تولہ سونے کی قیمت 1000 روپے کا اضافہ دیکھا گیا،صرافہ ایسوسی ایشن
شائع شدہ a day ago پر Jan 7th 2025, 3:30 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
کراچی: ملک میں آج بھی سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوی ایشن کے مطابق مقامی صرافہ مارکیٹوں میں منگل کے روز 24 قیراط کے حامل فی تولہ سونے کی قیمت 1000 روپے کا اضافہ دیکھا گیا ہے جس کے بعد سونے کی نئی قیمت 276000 روپے ہوگئی۔
اسی طرح دس گرام سونے کی قیمت بھی 857روپے کا اضافہ ہو اہے جس کے بعدسونے کی نئی قیمت236625روپے کی سطح پر آگئی۔
عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 10 ڈالر کے اضافے سے 2642 ڈالر کی سطح پر آگئی۔
ملک کی معاشی ترقی کیلئے سب کے ساتھ مل کر بیٹھنے کو تیار ہوں: وزیراعظم شہباز شریف
- ایک گھنٹہ قبل
خلیجی ممالک نے دو دن میں مزیدکتنے پاکستانیوں کو بے دخل کیا؟
- ایک گھنٹہ قبل
پاکستان، نیوزی لینڈ اور جنوبی افریقا کے درمیان سہ فریقی سیریز کا مقام تبدیل
- ایک گھنٹہ قبل
توشہ خانہ ٹو کیس: بانی پی ٹی آئی اورہ بشریٰ بی بی کے خلاف پانچویں گواہ کا بیان بھی ریکارڈ
- 33 منٹ قبل
ایمن سلیم کے ہاں پہلے بچے کی پیدائش،اداکارہ نے کیا نام رکھا؟
- ایک گھنٹہ قبل
وزیراعظم کے خطاب کےبعد اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی کی لہر، انڈیکس 3 سطحیں کھو گیا
- 29 منٹ قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات