نعشوں اور زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے،ریسکیو حکام

شائع شدہ 9 months ago پر Jan 19th 2025, 6:56 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

ساہیوال: ساہیوال کی تحصیل چیچہ وطنی میں بس اور ٹریکٹر ٹرالی میں تصادم کے نتیجےمیں 4 افراد جاں بحق ہوگئے۔
ریسکیو حکام کے مطابق ساہیوال کی تحصیل چیچہ وطنی میں بورے والا روڈ پر بس اور ٹریکٹر ٹرالی میں حادثہ پیش آیا جس کے نتیجے میں 4 افراد جان کی بازی ہار گئی جبکہ 2 زخمی ہوئے ہیں۔
ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ نعشوں اور زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔
دوسری جانب ضلع چنیوٹ میں جھنگ روڈ پر ٹرالر اور رکشہ میں ٹکر ہوئی جس کے نتیجے میں رکشہ ڈرائیور سمیت 4 افراد زخمی ہوگئے، حادثہ دھند میں تیز رفتاری کے باعث پیش آیا، زخمیوں کو ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

خیبرپختونخوا: پی ٹی آئی کی کابینہ پر مشاورت، نئے اور پرانے چہروں کی واپسی متوقع
- 15 گھنٹے قبل

پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما آغا سراج درانی انتقال کرگئے
- 32 منٹ قبل

فیفا غزہ میں فٹبال سہولیات کی بحالی میں بھرپور کردار ادا کرے گا، صدر جیانی انفنتینو
- 16 گھنٹے قبل

غزہ میں انسانی بحران شدت اختیار کر گیا، جنگ بندی کے باوجود امداد پر پابندی برقرار
- 16 گھنٹے قبل
.jpg&w=3840&q=75)
سوشل میڈیا کا ایک گھنٹہ استعمال بچوں کی تعلیمی قابلیت متاثر کر سکتا ہے، تحقیق
- 15 گھنٹے قبل
ملک بھر میں بجلی 8 پیسے فی یونٹ مہنگی
- 16 گھنٹے قبل

ملالہ یوسفزئی کا انکشاف: ویڈ نشے کے استعمال سے طالبان حملہ یاد آگیا
- 16 گھنٹے قبل

سلطان آف جوہر ہاکی کپ: پاکستان اور بھارت کی جونیئر ٹیموں کا مثبت رویہ
- 16 گھنٹے قبل

لاہور ٹیسٹ کا چوتھا روز: جنوبی افریقہ مشکلات کا شکار، مقابلہ فیصلہ کن مرحلے میں داخل
- 34 منٹ قبل

ٹی ایل پی رہنما سعد رضوی کے گھر سے 14 کروڑ سے زائد کی رقم اور زیورات برآمد
- 15 گھنٹے قبل

پشاور ہائیکورٹ: نومنتخب وزیراعلیٰ کے انتخاب کے خلاف جے یو آئی کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
- 5 منٹ قبل

ڈھاکا: گارمنٹ فیکٹری اور کیمیکل گودام میں آتشزدگی ، 16 افراد ہلاک
- 16 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات