برن یونٹ حکام کے مطابق اب بھی 22 مریض زیر علاج ہیں جن میں سے بعض کی حالت تشویش ناک ہے۔

شائع شدہ 2 years ago پر Feb 2nd 2025, 2:35 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

ملتان کے نشتر اسپتال کے برن یونٹ میں زیر علاج گیس باؤزر دھماکےکے مزید تین زخمی چل بسے، جس کے بعد حادثے میں جاں بحق افراد کی تعداد 16 ہو گئی ہے۔
ملتان میں گیس باؤزر دھماکے کے مزید 3 زخمی دم توڑ گئے جس کے بعد افسوس ناک واقعے میں ہلاکتوں کی تعداد 16 ہوگئی ہے۔
واضح رہے کہ جاں بحق ہونے والوں میں 50 سالہ خادم، 35 سالہ اعظم اور ذوالفقار شامل ہیں۔
برن یونٹ حکام کے مطابق اب بھی 22 مریض زیر علاج ہیں جن میں سے بعض کی حالت تشویش ناک ہے۔
یاد رہےکہ 6 روز قبل ملتان کے علاقے شیرشاہ روڈ پر حامد پور کنورہ میں گیس سے بھرے باوزر میں دھماکا ہوا تھا، جس میں 10 افراد موقع پر جاں بحق اور 39 زخمی ہو گئے تھے۔

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار
- 2 hours ago

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق
- a day ago

دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج
- 6 hours ago

کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم
- a day ago

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی
- a day ago

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا
- 2 days ago

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا
- 8 hours ago

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ
- a day ago
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی
- 5 hours ago

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 2 days ago

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست، فائنل میں پہنچ گیا
- a day ago

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد
- a day ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات









