پشاور کے ارباب نیاز اسٹیڈیم میں آخری میچ 2006ء میں پاکستان اور بھارت کے مابین کھیلا گیا تھا


پشاور:ارباب نیاز کرکٹ اسٹیڈیم میں 20 سال بعد کرکٹ میچ کروانے پر غور کیا جا رہا ہے۔
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے اپریل میں پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے دو میچز پشاور میں کروانے پر غور کیا جا رہا ہے،پی ایس ایل میچ کروانے کیلئے آئی سی سی کی ٹیم نے ارباب نیاز اسٹیڈیم کا دورہ کیا۔
پولیس حکام کے مطابق آئی سی سی کی ٹیم نے غیرملکی کھلاڑیوں کے لئے گراؤنڈ، پویلین، ایریا روٹ اور ہوٹل روٹ کا سروے کیا۔
آئی سی سی ٹیم کو پشاور پولیس چیف نے سکیورٹی صورت حال پر بریفنگ دی، عوام کی سہولت کے لیے شٹل سروس، ڈرون کیمروں سے مانیٹرنگ اور اسٹیڈیم کے قریب ہیلی پیڈ بنانے کی تجویز بھی زیر غور ہے۔
حکام کا یہ بھی کہنا ہے کہ غیر ملکی کھلاڑیوں کی سیکیورٹی کے لیے تسلی بخش انتظامات کیے جائیں گے۔
خیال رہے کہ پشاور کے ارباب نیاز اسٹیڈیم میں آخری میچ 2006ء میں پاکستان اور بھارت کے مابین کھیلا گیا تھا۔
وزیراعظم کا انڈر 19 ٹیم کے ہر کھلاڑی کیلئے 1 کروڑ روپے انعام کا اعلان
- 14 گھنٹے قبل
ملکہ ترنم نور جہاں کی پچیسویں برسی
- 14 گھنٹے قبل
فیلڈ مارشل عاصم منیر بااثر تزویراتی رہنما کے طور پر ابھرے، فنانشل ٹائمز
- 15 گھنٹے قبل

عارف حبیب کنسورشیم نے135 ارب روپے میں پی آئی اے خرید لی
- 15 گھنٹے قبل

میرے لیڈر کے خلاف آج انصاف کے منافی فیصلہ ہوا، سہیل آفریدی کا سزا پرردعمل
- 4 دن قبل
ریاست کے علاوہ کوئی جہاد کا حکم یا فتویٰ نہیں دے سکتا، چیف آف ڈیفنس فورسزعاصم منیر
- 3 دن قبل
استنبول نیول شپ یارڈ میں پاکستان نیوی کے جہاز پی این ایس خیبر کی کمیشننگ تقریب کا انعقاد
- 3 دن قبل

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی ایشیا کپ فاتح پاکستان انڈر19 کرکٹ ٹیم سے ملاقات
- ایک دن قبل

پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی سابق کپتان بسمہ معروف کے ہاں بیٹے کی پیدائش
- 4 دن قبل
کمبوڈیا میں سرحدی جھڑپوں کے باعث پانچ لاکھ سے زائد افراد بے گھر ہو گئے
- 3 دن قبل
خیبر پختونخوا: سکیورٹی فورسز کی 2کارروائیوں میں فتنہ الخوارج کے 9 دہشتگرد ہلاک
- 3 دن قبل
انڈر 19ایشیا کپ فائنل:پاکستان نے بھارت کو عبرتناک شکست دے دی
- 3 دن قبل



