Advertisement

پشاور میں دشمنی کی پاداش میں فائرنگ سے 5 افراد جاں بحق

فائرنگ کی وجہ ذاتی دشمنی ہے، واقعہ رات گئے پیش آیا، مخالفین نے گاڑی پر اندھا دھند فائرنگ کی، پشاور پولیس

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 days ago پر Feb 16th 2025, 10:52 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
پشاور میں  دشمنی کی پاداش میں فائرنگ سے 5 افراد جاں بحق

 پشاور میں ملزمان نے گاڑی پر فائرنگ کر کے 5 افراد کو قتل کر دیا۔

پولیس حکام کے مطابق خیبرپختونخوا کے دارالحکومت پشاور میں بڈھ بیر کے علاقے ماشوخیل میں رات دو بجے افسوسناک واقعہ پیش آیا جہاں ملزمان نے گاڑی پر اندھا دھند فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق ہوگئے۔

حکام کا کہنا ہے کہ فائرنگ کی وجہ ذاتی دشمنی کا شاخسانہ ہے، ملزمان کی گرفتاری کیلئے چھاپے مارے جا رہے ہیں۔

Advertisement
چیمپئنز ٹرافی  :  نیوزی لینڈ  کی  پاکستان کو 60رنز سے شکست

  • 5 گھنٹے قبل
چیف آف آرمی اسٹاف جنرل سید عاصم منیر کا  برطانیہ میں  پُر تپاک استقبال

باجوڑ : پولیو ٹیم کے ہمراہ پولیس اہلکار کو نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے شہید کر دیا

  • 8 گھنٹے قبل
پہلی مکمل الیکٹرو بس سروس پائلٹ پراجیکٹ کا افتتاح

فیس بک کی جانب سے سوشل میڈیا نیٹ ورک میں ایک اہم تبدیل کرنے کا اعلان

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا 
 مثبت اختتام

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت اختتام

  • 10 گھنٹے قبل
’چھّیاں چھّیاں‘چاہت فتح علی خان نے نیا گانا ریلیز کر دیا

’چھّیاں چھّیاں‘چاہت فتح علی خان نے نیا گانا ریلیز کر دیا

  • 8 گھنٹے قبل
سابق کپتان بابرعظم  نے ایک نیا ریکارڈ اپنے نام کر لیا

  • 6 گھنٹے قبل
پاکستان میں مدارس کے نظام میں اصلاحات کی ایک نئی لہر شروع

  • 11 گھنٹے قبل
وزیر اعظم کی چیف جسٹس آف پاکستان سے ملاقات ، ملکی صورتحال پر تبادلہ خیال

وزیر اعظم کی چیف جسٹس آف پاکستان سے ملاقات ، ملکی صورتحال پر تبادلہ خیال

  • 6 گھنٹے قبل
ڈی جی آئی ایس پی آر کاآئی بی اے کے طلبہ کے ساتھ خصوصی نشست کا اہتمام

  • 2 گھنٹے قبل
چیئرمین پنجاب انڈسٹریل اسٹیٹس ڈویلپمنٹ  جاوید اقبال نے تیسری سندر انڈسٹریل ایکسپو 2025 کا افتتاح کر دیا