باجوڑ : پولیو ٹیم کے ہمراہ پولیس اہلکار کو نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے شہید کر دیا
نماز جنازہ میں کمانڈنٹ باجوڑ سکائوٹس بریگیڈیئر سعد سمیت اعلیٰ سول و عسکری حکام، پولیس افسران اور اہلکاروں سمیت بڑی تعداد میں شہریوں نے شرکت کی ۔

شائع شدہ 9 ماہ قبل پر فروری 20 2025، 1:10 صبح
ویب ڈیسک کے ذریعے

باجوڑ میں شہید ہونے والے پولیس اہلکار کی نماز جنازہ لیوی لائن میں ادا کردی گئی ۔
تفصیلات کے مطابق باجوڑ کی تحصیل مامومند میں پولیو مہم کے دورا ن نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے پولیس اہلکار کو شہید کر دیا ، شہید ہونے والے پولیس اہلکار کی نماز جنازہ لیوی لائن باجوڑ میں ادا کردی گئی ۔
نماز جنازہ میں کمانڈنٹ باجوڑ سکائوٹس بریگیڈیئر سعد سمیت اعلیٰ سول و عسکری حکام، پولیس افسران اور اہلکاروں سمیت بڑی تعداد میں شہریوں نے شرکت کی ۔
اس موقع پر شہید کے جسد خاکے کو سلامی بھی پیش کی گئی۔

کیڈٹ کالج وانا پر حملہ ناکام بنانے کے حوالے سے آپریشن کمانڈر کرنل محمد طاہر کا تفصیلی بیان
- 4 hours ago

نمونیا کا عالمی دن، مہلک بیماری کے بارے میں شعور اجاگر کر کے اس سے بچا جا سکتا ہے
- 7 hours ago

اسلام آباد : ضلع کچہری میں خودکش دھماکہ، ملک بھر میں بار ایسوسی ایشنز کا عدالتی کارروائی کا بائیکاٹ جاری
- 9 hours ago

قومی اسمبلی کا اجلاس شروع،27 ویں آئینی ترمیم آج منظور ہونے کا قوی امکان
- 8 hours ago

27 ویں آئینی ترمیم، نواز شریف قومی اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کے لیے پارلیمنٹ پہنچ گئے
- 3 hours ago

پنجاب کی آبو ہوا انتہائی مضر صحت، لاہور دنیا کے آلودہ شہروں میں آج دوسرے نمبر پر آ گیا
- 10 hours ago

وزیر دفاع کا حالیہ دہشت گردی کے واقعات کے پیش نظر افغانستان میں کارروائی کا عندیہ
- 11 hours ago

امریکا غزہ کی پٹی میں کوئی فوجی نہیں بھیجے گا، پینٹاگون
- 10 hours ago

جنوبی کوریا : مارشل لاء کے نفاذ میں معاونت پر سابق وزیر اعظم اور خفیہ ایجنسی کے سابق سربراہ گرفتار
- 8 hours ago

حکومت کا 27ویں آئینی ترمیمی بل میں مزید ترامیم کا فیصلہ،اضافی ترامیم قومی اسمبلی میں پیش کی جائیں گی
- 5 hours ago

سندھ بھر میں دفعہ 144 کے تحت پابندیوں میں ایک ماہ کی توسیع
- 9 hours ago

سونے کی قیمت میں دو دن ہوشربا اضافے کے بعد معمولی کمی
- 6 hours ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات













