کیویز کے خلاف میچ گروپ اے کی ٹاپ ٹیم کے لحاظ سے اہم ہے تاہم 4 مارچ اگر کپتان نے آرام کیا تو شبمن گل ٹیم کی قیادت کرتے دکھائی دیں گے۔


آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی میں بھارتی ٹیم دو میچ جیت کر سیمی فائنل میں پہنچ گئی ہے۔
دبئی میں نیوزی لینڈ کے خلاف آخری گروپ مرحلے کے میچ سے قبل ٹیم کو انجری کی وجہ سے پلیئنگ الیون میں تبدیلیاں کرنی ہوں گی۔ کپتان روہت شرما کو ہیمسٹرنگ انجری کا سامنا ہے جس کی وجہ سے وہ آئندہ میچ سے باہر ہو سکتے ہیں۔
کیویز کے خلاف میچ گروپ اے کی ٹاپ ٹیم کے لحاظ سے اہم ہے تاہم 4 مارچ اگر کپتان نے آرام کیا تو شبمن گل ٹیم کی قیادت کرتے دکھائی دیں گے۔
24 سالہ کھلاڑی نے پاکستان کے خلاف 46 رنز بنائے تھے اور بنگلادیش کے خلاف سنچری اسکور کی تھی۔ اگر روہت شرما نہیں کھیلتے تو شبمن گل کے ساتھ اوپننگ کے ایل راہول کرسکتے ہیں جبکہ رشبھ پنت بھی اس سے قبل وائٹ بال کرکٹ میں اوپننگ کرچکے ہیں۔
روہت شرما کی جگہ نائب کپتان شبمن گل بطور کپتان ڈیبیو کر سکتے ہیں، روہت شرما نے بدھ کے روز ٹریننگ سیشن میں بھی حصہ نہیں لیا اور وہ ہیڈ کوچ گوتم گمبھیر کے ساتھ گفتگو کرتے دکھائی دیئے۔

وزیر اعلی علی امین کابھارتی جارحیت میں شہید و زخمی ہونیوالوں کے ورثا کےلیے امدادی پیکیج کا اعلان
- 5 hours ago

سیز فائر:پاکستان کی فضائی حدود ہر قسم کی پروازوں کے لیے مکمل طور پر بحال
- 4 hours ago

آپریشن بُنیان مّرصُوص سےدشمن کو4گنازائدنقصان
- 41 minutes ago

جنگ بندی معاہدےکے بعد پی ایس ایل کی بحالی پر غور، فرنچائزز کو تیار رہنے کی ہدایت
- 3 hours ago

پاکستان نے اپنی سرحدوں کی بھرپور حفاظت کی ، اسحاق ڈار کی پاک بھارت جنگ بندی کی تصدیق
- 4 hours ago

پاکستان اور بھارت سیز فائرمعاہدے پر تیار ہو گئے ،ڈونلڈ ٹرمپ
- 5 hours ago
بھارت اور پاکستان کی حکومتیں فوری جنگ بندی پر متفق ، امریکی وزیر خارجہ کی تصدیق
- 4 hours ago

بھارت کی جانب سے سیزفائر کی خلاف ورزی،ایل او سی پربھارت کی بلااشتعال فائرنگ
- 37 minutes ago

اللّہ رب العزت کا شکر ہے کہ اس نے پاکستان کو سر بلند کیا ،نواز شریف
- 3 hours ago
سیزفائر کو خطے میں امن و استحکام کے مفاد میں قبول کرتے ہیں : وزیراعظم
- an hour ago

بھارت اور پاکستان کے درمیان سیز فائر پر اتفاق،بھارتی وزیر خارجہ
- 4 hours ago

ہالی ووڈ فلم "مشن ایمپاسیبل دی فائنل ریکنگ" میں ویژول ایفیکٹ آرٹسٹ لاریب عطا کی خدمات پیش
- 2 hours ago