میسی اٹلانٹا یونائیٹیڈ کے خلاف میچ کے دوران انجری کا شکار ہوئے تھے

شائع شدہ a year ago پر Mar 19th 2025, 2:00 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

ارجنٹینا کے اسٹار فٹبالر لیونل میسی انجری کے باعث ورلڈ کپ کوالیفائرز کے 2 میچز سے باہر ہوگئے۔
انٹر میامی کے فاروڈ میسی اٹلانٹا یونائیٹیڈ کے خلاف میچ کے دوران انجری کا شکار ہوئے تھے۔
انٹر میامی انتظامیہ نے تصدیق کی کہ میسی کوکم درجے کی انجری ہے لیکن میسی ورلڈ کپ 2026 کوالیفائرز میں 21 مارچ کو یوروگوائے اور 25 مارچ کو برازیل کے خلاف میچ نہیں کھیل سکیں گے ۔
واضح رہے کہ ارجنٹینا، جو جنوبی امریکا کی 10 ٹیموں پر مشتمل ورلڈکپ کوالیفائنگ گروپ میں سرفہرست ہے، جمعہ کو یوروگوئے کے خلاف میدان میں اترے گی جبکہ 25 مارچ کو برازیل کے خلاف کوالیفائر میچ کھیلے گی۔
دوسری جانب برازیل کے نیمار بھی انجری کے باعث ٹیم کا حصہ نہیں ہیں۔
جونیئر ہاکی ایشیا کپ: پاکستان نے سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا
- 21 گھنٹے قبل

پی ایس ڈی ایف اور نوپڈپ کا خصوصی افراد کیلئے ہنرمندی کی تربیت کا معاہدہ
- 2 دن قبل
لالی وڈ لیجنڈ شان شاہد رات گئے تماثیل تھیٹر پہنچ گئے
- 2 دن قبل

جنگ ستمبر1965 کے ہیروز کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے پاک بحریہ کا دن آج منایا گیا
- 21 گھنٹے قبل

ملک میں آ ج یوم فضائیہ منایا جارہا ہے
- 2 دن قبل

حماد اظہر کی گرفتاری سیاسی انتقام اور ریاستی جبر کا تسلسل ہے، میاں شاہد حسین
- 2 دن قبل

ملک میں سونے کی قیمت میں کمی کا رجحان جاری
- ایک دن قبل
بہاولپور: یومِ دفاع و شہداء کی موقع پر پروقار تقریب منعقد کی گئی
- 3 دن قبل

پاکستان کی سعودی عرب پر حوثی حملوں کی شدید مذمت
- 13 گھنٹے قبل
امیشا پٹیل کا ہاردک پانڈیا سے مبینہ تعلقات کی افواہوں پر سخت ردِعمل
- 2 دن قبل

سائرہ پیٹر ستارۂ امتیاز کے لیے منتخب، لاہور میں شاندار خراجِ تحسین
- 2 دن قبل
اسکولوں کے اوقات میں کمی کا اعلان
- ایک دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





