لاہور: پنجاب حکومت نے تمام سرکاری ملازمین کو عید سے پہلے ایڈوانس تنخواہ اور پینشن ادا کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے ۔

شائع شدہ 4 years ago پر Jul 6th 2021, 10:29 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
میڈیا رپورٹس کے مطابق گورنر پنجاب کے حکم پر جاری وہنےو الے نوٹیفیکیشن میں تمام متعلقہ سرکاری محکموں کو 16 جولائی تک تنخواہیں جاری کرنے کی ہدایت کی گئی ہے ۔
یہ بھی پڑھیں وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کا امتحانات سے متعلق نیا بیان
نوٹفیکیشن میں اس حوالے سے تمام امور وقت سے پہلے مکمل کرنے کا کہا گیا ہے ۔ عید قربان سے پہلے تمام سرکاری ملازمین کو تنخواہ ، پنشن اور دیگر فنڈز جاری کردیے جائیں گے ۔
یہ بھی پڑھیں : گرمیوں کی چھٹیوں کے بعد حکومت کا طلبا کیلئے نیا اعلان

افغانستان میں چھوڑا گیا امریکی اسلحہ پاکستان میں دہشتگردی کیلئے استعمال ہو رہا ہے،ترجمان دفترِ خارجہ
- 3 منٹ قبل

نوشہرہ: مسجد میں دھماکہ، جمعیت علمائے اسلام (س) کے سربراہ مولانا حامد الحق سمیت 4 افراد شہید
- 3 گھنٹے قبل

سونے کی قیمت میں مسلسل دوسرےروز بڑی کمی،فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- 15 منٹ قبل

چکوال: موٹروے پر مسافر بس کو خوفناک حادثہ، 8 افراد جاں بحق، متعددزخمی
- ایک گھنٹہ قبل

پاکستان سپر لیگ سیزن 10کے شیڈول کا اعلان کر دیاگیا
- ایک گھنٹہ قبل
لالی وڈ کی نئی فلم لمبی جدائی کا ٹیزر جاری
- 2 گھنٹے قبل

پنجاب بھر کے تھیٹرز میں ای مانیٹرنگ شروع
- 2 گھنٹے قبل

جوڈیشل کمیشن اجلاس میں لاہور ہائیکورٹ کے لیے چار ایڈیشنل ججز کی منظوری
- 23 منٹ قبل

افغانستان کی آسٹریلیا کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ جاری
- 2 گھنٹے قبل

واشک : تیل بردار گاڑیوں میں تصادم کے بعد آگ لگ گئی، 5 افراد جھلس کر جاں بحق
- ایک گھنٹہ قبل

وزیر اعظم کی نئے وفاقی وزراء، وفاقی کابینہ کے ارکان سے ملاقات
- 3 گھنٹے قبل

بھارت :ریاست اتراکھنڈ میں برفانی تودہ گرنے سے 57 مزدور دب گئے
- 39 منٹ قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات