ممبئی : شہنشاہ جذبات عظیم اداکار دلیپ کمار انتقال کر گئے ۔

بھارتی میڈیا کے مطابق لیجنڈ اداکاردلیپ کمار آج صبح انتقال کرگئے ہیں ۔ دل کی تکلیف کے باعث ان کو ہسپتال منتقل کیاگیا ۔ وہ طویل عرصے سے سانس کی تکلیف میں مبتلا تھے ۔ وہ ممبئی کے ہسپتال میں زیر علاج تھے ۔ ان کا علاج ڈاکٹر جلیل پارکر کررہے تھے ۔
یہ بھی پڑھیں :اسرائیلی خاتون جس کے آگے سپرپاور امریکہ کا صدر بھی جھکنے پر مجبور ہوگیا
اہل خانہ نے بھی ان کے انتقال کی تصدیق کردی ہے ۔ دلیپ کمار فلم انڈسٹری میں شہنشاہ جذبات کے نام سے مشہور ہوئے ، ان کی عمر 98 برس تھی ۔
یہ بھی پڑھیں وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کا امتحانات سے متعلق نیا بیان

دلیپ کمار پشاور کے محلے خداداد میں 11 دسمبر 1922 میں پیدا ہوئے ، دلیپ کمار کو 1995 میں بھارتی ایوارڈ دادا صاحب پھالکے سے بھی نوازا گیا ۔ انہیں 1998 میں نشان پاکستان سے بھی نوازا گیا ۔
یہ بھی پڑھیں : عید الضحیٰ ، این سی او سی نے نئی پابندی عائد کر دی
ان کی معورف ترین فلموں میں دیوداس ، سنگ دل ، مغل اعظم ، امر ، آن شامل ہیں ۔
مزید تفصیلات کے لیے پیج کو ریفریش کریں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

27ویں آئینی ترمیم وفاق کےلیے خطرہ اور پارلیمنٹ پر حملہ ہے،بیرسٹر گوہر
- 5 گھنٹے قبل

پنجاب کابینہ نے کالعدم تحریک لبیک پاکستان پر پابندی کی باضابطہ توثیق کر دی
- 4 گھنٹے قبل

سابق پی ٹی آئی سیکرٹری اطلاعات احمد جواد اسلام آباد سے گرفتار
- 8 گھنٹے قبل

واوڈا کوئی پیغام نہیں لائے، 27 ویں ترمیم کا مسودہ آئے گا تو بات کریں گے، مولانا فضل الرحمان کا ردعمل
- 6 گھنٹے قبل

مولانا کا ملکی سیاست میں اہم کردارہے، 27ویں ترمیم بڑی آسانی سےپاس ہو جائے گی،فیصل واوڈا
- 8 گھنٹے قبل

9مئی میں ملوث سابق رکن صوبائی اسمبلی نےگرفتاری دے دی
- 6 گھنٹے قبل

نیویارک انتخابات ہارنے کی بڑی وجہ شٹ ڈاؤن ہے،صدر ٹرمپ
- 7 گھنٹے قبل

کراچی نے نوجوان قیادت کو موقع دیا، اب نیویارک نے بھی تبدیلی کی راہ اپنائی،مراد علی شاہ کا ردعمل
- 9 گھنٹے قبل

ہمارا افغانستان سے ایک ہی مطالبہ ہے کہ ان کی سرزمین ہمارے خلاف استعمال نہیں ہونی چاہیے،وزیر دفاع
- 5 گھنٹے قبل

عالمی سنوکر چیمپئن شپ: شاہد آفتاب نے بھارتی حریف کو شکست دے دی
- 9 گھنٹے قبل
لاہور: اسموگ میں اضافہ کرنے والی انڈسٹریز کے خلاف مؤثر کارروائی کے لیے خصوصی کمیٹی تشکیل
- 3 گھنٹے قبل

صوبائی خودمختاری پر حملہ برداشت نہیں ، جمہوریت کو کمزور کرنے کی ہر کوشش ناکام بنائیں گے،سہیل آفریدی
- 3 گھنٹے قبل















