Advertisement

پی ایس ایل 10: کوئٹہ گلیڈی ایٹرز  نے پشاور  زلمی کو 80 رنز سے شکست دے دی

حسن نواز نے 41،کوشال مینڈس نے 35 اور  رائیلی روسو نے 21 رنز اسکور کیے ، 217 رنز کے ہدف کے جواب میں پشاور زلمی کی ٹیم 136 رنز ہی بناسکی۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 2 months ago پر Apr 12th 2025, 7:13 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
پی ایس ایل 10: کوئٹہ گلیڈی ایٹرز  نے پشاور  زلمی کو 80 رنز سے شکست دے دی

ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 10 کے دوسرے میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز  نے پشاور  زلمی کو 80 رنز سے ہراد دیا۔

راولپنڈی  میں کھیلے گئے میچ میں  پشاور زلمی نے ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ کیا۔ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 3 وکٹوں کے نقصان پر 216 رنز بنائے۔

کوئٹہ کی جانب سے کپتان سعود شکیل اور فن ایلن نے 88 رنز کی شراکت فراہم کی۔ سعود شکیل نے59 اور فن ایلن نے53 رنزکی اننگز کھیلیں۔

حسن نواز نے 41،کوشال مینڈس نے 35 اور  رائیلی روسو نے 21 رنز اسکور کیے ، 217 رنز کے ہدف کے جواب میں پشاور زلمی کی ٹیم 136 رنز ہی بناسکی۔

پشاور  زلمی کی جانب سے علی رضا، سفیان مقیم اور جوزف نے ایک، ایک وکٹ حاصل کی ، زلمی کی جانب سے  صائم ایوب 50 رنز کے ساتھ نمایاں رہے، حسین طلعت نے 35، مچل اوون نے 31 رنز  بنائے۔

کوئٹہ کی جانب سے ابرار احمد نے 4، محمد عامر اور عثمان طارق نے 2، دو کھلاڑی آؤٹ کیے۔

زلمی کی پوری ٹیم سولویں اوور میں 136 رنز پر ڈھیر ہوگئی۔

Advertisement
جسٹس منصور علی شاہ نے قائم مقام چیف جسٹس پاکستان کے عہدے کا حلف اٹھا لیا

  • 9 hours ago
کولمبیا کے صدارتی امیدوار پر قاتلانہ حملہ، حالت تشویشناک

  • 6 minutes ago
عیدالاضحیٰ کی خوشیاں دوبالا کریں،  خوش ذائقہ پکوان کے ساتھ!

عیدالاضحیٰ کی خوشیاں دوبالا کریں، خوش ذائقہ پکوان کے ساتھ!

  • 9 hours ago
پاکستان کے پانی کی فراہمی بند کرنا ایٹمی آبی جنگ کی بنیاد رکھنے کے مترادف ہے ، بلاول بھٹو

  • 11 hours ago
وزیراعظم کا  بحرین کے بادشاہ اور ایرانی صدر مسعودسے ٹیلیفونک رابطہ،عید کی مبارکباد

  • 27 minutes ago
پاکستانی سفارتی وفد امریکا کا دورہ مکمل کرنے کے بعد  برطانیہ پہنچ گیا، امن کی اہمیت پر زور

  • an hour ago
عیدالاضحیٰ کا دوسرے روز ، سنتِ ابراہیمی کی ادائیگی جوش و جذبے سے جاری

امریکی صدر کی ایلوس مسک کو ڈیموکریٹکس کی مالی معاونت کرنے پر سنگین نتائج کی دھمکی

پاکستان کا  قطر  سے دو طرفہ تعلقات کو مزید وسعت دینے کا  فیصلہ

پاکستان کا قطر سے دو طرفہ تعلقات کو مزید وسعت دینے کا فیصلہ

  • 9 hours ago
نامور سیاسی شخصیات نے عید کی نماز کہاں ادا کی ؟

نائب وزیراعظم کا ترکیہ کے وزیر خارجہ سے رابطہ،عیدالاضحیٰ کی مبارکباد

  • 10 hours ago
ٹرمپ  انتظامیہ نے لاس اینجلس میں احتجاج کے دوران نیشنل گارڈ زکے اہلکار تعینات کر دیئے