گانے کی ویڈیو کو جاری کرتے ہوئے ’ابیر گلال‘ کو آئندہ ماہ 9 مئی کو ریلیز کرنے کا اعلان بھی کردیا گیا


پاکستانی اداکار فواد خان کی بالی وڈ فلم 'عبیر گلال' کا پہلا گانا جاری کردیا گیا۔
’خدایا عشق‘ میں فواد خان اور وانی کپور کو رومانوی انداز میں دکھایا گیا ہے جب کہ دونوں کے کرداروں کو گانے کے بول بھی گاتے دکھایا گیا ہے۔
View this post on Instagram
گانے کی شاعری کمار نے لکھی ہے جب کہ اس کی موسیقی امت ترویدی نے ترتیب دی ہے، گانے کی ویڈیو میں فواد خان اور وانی کپور کو ڈانس کلب سے لے کر پہاڑوں کے دامن میں رومانس کرتے دکھایا گیا ہے۔
’خدایا عشق‘ کو ارجیت سنگھ اور شلپا راؤ نے گایا ہے اور دونوں گلوکار بھی طویل عرصے بعد ایک ساتھ گلوکاری کرتے دکھائی دیے۔
میلوڈی انداز کے گانے کی ویڈیو 14 اپریل کو ریلیز کی گئی، جسے چند ہی گھنٹوں میں 30 لاکھ بار دیکھا گیا اور شائقین نے گانے میں فواد خان اور وانی کپور کی جوڑی کو سراہا۔
گانے کی ویڈیو کو جاری کرتے ہوئے ’ابیر گلال‘ کو آئندہ ماہ 9 مئی کو ریلیز کرنے کا اعلان بھی کردیا گیا۔

پولیس افسران کی ترقیوں کے خلاف پنجاب حکومت کی اپیلیں خارج
- 5 دن قبل

راولپنڈی: گھر سے خاتون اینکر ربیعہ احسن کی گولی لگی لاش برآمد
- 4 دن قبل

وی آئی پی وزٹ کی وجہ سے امتحانات ملتوی کرنے پر ڈی سی جہلم عہدے سے فارغ
- 4 دن قبل

ڈی جی آئی ایس پی آر کی لاہور کی جامعات آمد، طلبہ سے خصوصی نشستیں
- 5 دن قبل

پاکستانی فلم ’میرا لیاری‘ نے بیلاروس کے معروف لسٹاپڈ فلم فیسٹیول میں اسپیشل جیوری ایوارڈ جیت لیا
- 5 دن قبل

پی پی 203 چیچہ وطنی کے ضمنی انتخاب میں مسلم لیگ (ن) کا امیدوار بازی لے گیا
- 4 دن قبل

انڈر 19 ایشیا کپ: پاکستان نے بھارت کو 3 وکٹ سے شکست دے دی
- 4 دن قبل

نئی لالی وڈ فلم ’عاشق رنگ رنگیلے‘ سینما گھروں کی زینت بن گئی
- 5 دن قبل
پہلے ایل پی جی اوراب بجلی بم گرا دیا گیا
- 5 دن قبل

پاکستان اور تاجکستان کی مشترکہ فوجی مشق دوستی تھری چراٹ میں اختتام پذیر
- 6 دن قبل

پشاور میں نادرا کا اسسٹنٹ ڈائریکٹر فائرنگ سے جاں بحق
- 6 دن قبل

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
- 7 دن قبل





