کورونا وائرس سے بچاؤ کیلئے چین کی ویکسین لگوانے والے پاکستانیوں کو سعودیہ عرب، امریکہ اور انگلینڈ سمیت دیگر ممالک کے سفر پرپابندی کا سامنا ہے۔

چینی ویکسین لگوانے والے اکثر شہریوں پر بیرون ممالک کے دروازے بند ہونے لگے ہیں۔ایسے شہری جو چائنیز وکسین لگوا چکے وہ سعودیہ، امریکہ اور برطانیہ سمیت دیگر کچھ ممالک کا سفر نہیں کرسکتے۔
ممبران کورونا ایکسپرٹ ایڈوائزری گروپ(سیاگ) کے مطابق کچھ ممالک میں چائنیز ویکسین کے بعد شہریوں کو فائزر کی بوسٹر ڈوز لگائی گئی تاہم پاکستان میں ایسی کوئی پالیسی زیر غور نہیں ہے۔
مزید پڑھیں : کیسز زیادہ ہونے پر وزیر اعظم نے لاک ڈاون کا عندیہ دیدیا
ممبرکورونا ایکسپرٹ ایڈوائزی گروپ کے ممبرڈاکٹر جاوید حیات خان نے نجی چینل کو بتایا کہ پاکستان میں ابھی ایسی کوئی پالیسی زیر غور نہیں کیونکہ ہمارے ہاں ابھی بہت سے لوگوں کو ویکسین لگنا باقی ہے۔
انہوں نے بتایا کہ ڈبلیو ایچ او اس معاملہ کو دیکھ رہا ہے اور تمام ممالک کو کہہ رہا ہے کہ تمام مصدقہ ویکسین قبول کریں۔ممبران سیاگ کے مطابق ڈبلیو ایچ او اس معاملہ کو دیکھ رہا ہے اور جلد ہی تمام ممالک اپنی ویکسین کے حوالے سے پالیسی میں تبدیلی لائیں گے۔
پاکستان سے بیرون ملک جانے کے خواہاں شہریوں کو اب موڈرنا ویکسین لگائی جا رہی ہے جس کی دوسری ڈوز کے لیے کم از کم 28 دن کا وقفہ لازم قرار دیا گیا ہے۔

بالی وڈ سپر اسٹار امیتابھ بچن نے سوشل میڈیا سے دور ہونے کی وجہ بتادی
- 17 گھنٹے قبل

پاکستان اوریورپی یونین کا دہشت گردی کے خلاف تعاون جاری رکھنے پر اتفاق
- 16 گھنٹے قبل

ملتان میں یتیم بچےکو کار سے کچلنے والا مرکزی ملزم مبینہ پولیس مقابلے میں ہلاک
- 2 دن قبل

پاکستان کسٹمز نے سکھر بیراج پر اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی
- 2 دن قبل

آیوڈین کی کمی کا عالمی دن آج منایا جا رہا ہے
- 2 دن قبل
اوپن اے آئی نے اے آئی ماڈلز کی جانب سے اپنی مانیٹرنگ خود ڈس ایبل کرنیکا انکشاف کیا ہے
- 2 دن قبل

پاکستان اورمالدیپ کا دوطرفہ تجارت کا حجم ایک کروڑ تیس لاکھ ڈالر سے بڑھا کر بیس کروڑ ڈالرتک لے جانے پراتفاق
- 2 دن قبل

پاکستان، ترکیے،قطر اور انڈونیشیا نے دفاعی صنعتی تعاون کے معاہدے پر دستخط کردیے
- 2 دن قبل

سہ ملکی ون ڈے سیریز: پاکستان نے انگلینڈکو 87 رنز سے شکست دیدی
- 3 دن قبل

پاکستان میں مہنگائی: آئی ایم ایف کے بعد ورلڈ بینک نے بھی مہنگائی بڑھنے سے خبردار کردیا
- 16 گھنٹے قبل

مالدیپ کے صدر ڈاکٹر محمد معیزو پاکستان کے تین روزہ سرکاری دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے
- 2 دن قبل

سہ ملکی سیریز: سری لنکا نے انگلینڈ کوتاریخی شکست دے دی
- 10 گھنٹے قبل






.jpeg&w=3840&q=75)
