حادثے کا شکار افراد دبئی روانگی کے لیے ملتان ایئرپورٹ جارہے تھے،پولیس

شائع شدہ a year ago پر Apr 29th 2025, 3:01 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

ملتان: وین میں آگ لگنے سے 4 افراد جھلس کر جاں بحق ہوگئے۔
ریسکیو حکامکے مطابق یہ افسوسناک واقعہ ملتان کے علاقے قاسم بیلہ روڈ پرمظفر آباد پل کے قریب پیش آیا جہاں وین میں آگ بھڑک اٹھی۔
ریسکیو حکام نے بتایا کہ آگ لگنے سے گاڑی میں سوار 6 افراد جھلس گئے، جن میں 4 جھلس کر موقع پر دم توڑ گئے جبکہ ڈرائیور سمیت 2 افراد زخمی ہوگئے۔
ریسکیوحکام کے مطابق لاشوں اور زخمیوں کو نشتر ہسپتال منتقل کردیا گیا، لاشوں اور زخمیوں کی شناخت نہیں ہوسکی ہے، وین میں سوار افراد جام پور سے ملتان ائیرپورٹ جارہے تھے ۔
پولیس کا کہنا ہےکہ وین کوٹ ادو سے ملتان ائیر پورٹ جا رہی تھی، گاڑی میں آگ لگنے کی وجہ جاننے کی کوشش کی جارہی ہے۔
حادثے کا شکار افراد دبئی روانگی کے لیے ملتان ایئرپورٹ جارہے تھے۔

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک
- 3 days ago

امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک
- 2 days ago

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- 4 days ago

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- 4 days ago

وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال
- 2 days ago
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
- 3 days ago

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب
- 3 days ago

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی
- 3 days ago

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- 4 days ago

ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت
- 2 days ago

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- 4 days ago

دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا
- 2 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات






