Advertisement

مہلک کانگو وائرس نے خطرے کی گھنٹی بجادی،ایک اور شخص متاثر

بھینس کالونی کا رہائشی 33 سالہ شخص جناح ہسپتال میں زیر علاج ہے،اسے تیز بخار اورخون بہنے کی علامات کے ساتھ لایا گیا تھا،انتظامیہ

GNN Web Desk
شائع شدہ a year ago پر Jul 17th 2025, 5:18 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
مہلک کانگو وائرس نے خطرے کی گھنٹی بجادی،ایک اور شخص متاثر

کراچی: شہر قائد کے علاقے بھینس کالونی کےرہائشی 33 سالہ شخص میں کانگو وائرس کی تصدیق ہوگئی جوجناح ہسپتال میں زیر علاج  ہے۔

صوبائی محکمہ صحت کے مطابق رواں سال کے دوران اس وائرس کے شکار 2افراد دم توڑ چکے ہیں جبکہ 4افراد میں کانگو وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔

انٹظامیہ کے مطابق بھینس کالونی کا رہائشی 33 سالہ شخص جناح ہسپتال میں زیر علاج ہے،اسے تیز بخار اورخون بہنے کی علامات کے ساتھ لایا گیا تھا، ٹیسٹ کر انے پر کانگو مثبت آیا۔

ہسپتال ذرائع نے مزید بتایا کہ نوجوان کا تعلق بھنس کالونی سے ہے اور پیشے کے اعتبار سے حجام ہے۔ 

دوسری جانب ترجمان محکمہ صحت کا کہنا ہے کہ رواں سال کے دوران 2 افراد کانگو وائرس سے جاں بحق ہوچکے ہیں۔

Advertisement
ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

  • a day ago
ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

  • 3 days ago
اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک

اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے

  • 20 hours ago
کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل

  • 21 hours ago
پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان

  • 3 days ago
پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی

علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند

علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند

  • 21 hours ago
پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس

  • 12 hours ago
لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت

  • 16 hours ago
Advertisement