ایشیا ڈیولپمنٹ بینک کی پاکستان کے سیلاب متاثرین کے لیے 3 ملین ڈالر کی ہنگامی امداد
بینک کے صدر نے فلڈ ریلیف کے لیے 3 ملین ڈالرز کی ایمرجنسی گرانٹ کی منظوری دی ہے، جس کا اعلان ایک جاری کردہ اعلامیے میں کیا گیا ہے

شائع شدہ 22 days ago پر Aug 29th 2025, 8:53 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

ایشیا ڈیولپمنٹ بینک (اے ڈی بی) نے پاکستان میں سیلاب سے متاثرہ خاندانوں کی مدد کے لیے 30 لاکھ ڈالرز کی ہنگامی امداد فراہم کرنے کا اعلان کیا ہے۔
بینک کے صدر نے فلڈ ریلیف کے لیے 3 ملین ڈالرز کی ایمرجنسی گرانٹ کی منظوری دی ہے، جس کا اعلان ایک جاری کردہ اعلامیے میں کیا گیا ہے۔ اے ڈی بی کے صدر نے لاہور میں دریائے راوی کا دورہ بھی کیا اور متاثرہ علاقوں کا جائزہ لیا۔
اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ بینک پاکستان میں حالیہ مون سون بارشوں اور سیلاب کی وجہ سے ہونے والے جانی و مالی نقصان پر گہری ہمدردی رکھتا ہے اور متاثرین کی مدد کے لیے بھرپور تعاون جاری رکھے گا۔

پاکستان کی بھارتی طیاروں کے لیے فضائی حدود کی بندش میں ایک ماہ کی توسیع
- 15 گھنٹے قبل

سعودی عرب سے دفاعی تعاون نیا نہیں، بھارت کی پریشانی فطری ہے: خواجہ آصف
- 13 گھنٹے قبل

عمر شاہ کی موت کی نئی تفصیلات سامنے آ گئیں، فٹس کا سامنا تھا
- 13 گھنٹے قبل

محکمہ موسمیات کی ملک کے چند مقامات پر گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی
- 19 منٹ قبل

ہانگ کانگ: دوسری جنگ عظیم کا بم برآمد، 6 ہزار افراد کا انخلا متوقع
- 14 گھنٹے قبل

شدید سیلا بی صورتحال کےباعث موٹروے ایم 5 کا ایک حصہ سیلاب کی وجہ سے بند
- 27 منٹ قبل

ای چالان ڈیفالٹرز پر سخت کارروائی، لاہور پولیس نے نیلامی کا عندیہ دے دیا
- 15 گھنٹے قبل

معروف امریکی گلوکار طیارہ حادثے میں اہلیہ اور بیٹی سمیت جاں بحق
- 42 منٹ قبل

حزب اللہ کا سعودی عرب سے اسرائیل کے خلاف متحدہ محاذ بنانے کی اپیل
- 13 گھنٹے قبل

افغانستان میں طالبان حکومت نے جامعات میں 680 کتابوں پر پابندی عائد کردی
- 13 گھنٹے قبل

بابا گرو نانک دیو جی کے 486ویں جوتی جوت کی تین روزہ تقریبات کا آج سے آغاز
- 12 منٹ قبل

برطانیہ کی آکسفورڈ یونیورسٹی نے طلبا کو چیٹ جی پی ٹی تک مفت رسائی دے دی
- 33 منٹ قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات