اسلام آباد: وفاقی وزیر آئی ٹی امین الحق نے کہا ہے کہ وزارت آئی ٹی نے بیپ پاکستان کے نام سے خصوصی و محفوظ ایپلی کیشن تیار کرلی۔

وفاقی وزیر آئی ٹی امین الحق نے کہا ہےتمام سرکاری افسران و ملازمین اس ایپلی کیشن کے استعمال کے پابند ہوں گے،ایپلی کیشن پران ہاؤس آزمائش ہورہی ہے، چند ماہ آزمائش کے بعد اسے لانچ کردیا جائے گا۔
ابتدائی طور پر اس ایپلی کیشن میں چاٹ اور آڈیو کال کی سہولت ہوگی. کچھ ماہ بعد اس میں وڈیو کال کا فیچر بھی آن کردیا جائے گا. ایپلی کیشن کو انتہائی محفوظ بنانے کی مکمل کوشش کی گئی ہے.کوشش ہے کہ سرکاری افسران و ملازمیں کی اہم گفتگو لیک نہ ہوسکے. (امین الحق)#Beep #Whatsapp
— Ministry of IT & Telecom (@MoitOfficial) July 19, 2021
وفاقی وزیر آئی ٹی کا کہنا ہے کہ ابتدائی طور پر اس ایپلی کیشن میں چیٹ اور آڈیو کال کی سہولت ہوگی، کچھ ماہ بعد اس میں وڈیو کال کا فیچر بھی آن کردیا جائے گا، ایپلی کیشن کو انتہائی محفوظ بنانے کی مکمل کوشش کی گئی ہے، کوشش ہے کہ سرکاری افسران و ملازمین کی اہم گفتگو لیک نہ ہوسکے۔

بابِ دوستی پر افغان مہاجرین کی واپسی کا عمل بحال، تجارتی سرگرمیاں تاحال معطل
- 10 hours ago

اسرائیلی یرغمالیوں کی رہائی "تاریخ ساز لمحہ ہے ، ٹرمپ
- 14 hours ago

غزہ امن سمٹ اور ٹرمپ کی مصر موجودگی کے دوران قاہرہ میں پراسرار دھماکہ،تحقیقات شروع
- 13 hours ago
.jpg&w=3840&q=75)
بھارت میں افسوس ناک واقعہ ، دوران میچ کرکٹر انتقال کر گیا
- 12 hours ago

مریدکے میں دھرنا ختم، جھڑپوں میں ایس ایچ او شہید، متعدد ہلاکتیں
- 13 hours ago

پنجاب کابینہ میں توسیع، رانا اقبال اور منشا بٹ نے حلف اٹھا لیا
- 14 hours ago
.jpg&w=3840&q=75)
غزہ امن معاہدہ: امریکا، مصر، قطر اور ترکیہ نے دستخط کر دیے
- 12 hours ago

ہنزہ اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.8 ریکارڈ
- 12 hours ago

شہباز شریف اور ڈونلڈ ٹرمپ کی ملاقات، گرمجوش مصافحہ
- 12 hours ago

افغانی جارحیت کے خلاف قربانیاں: 12 شہداء کی نماز جنازہ راولپنڈی میں ادا
- 12 hours ago

جے یو آئی اورن لیگ نے وزیراعلیٰ کے پی کا انتخاب غیرآئینی قرار دیدیا، عدالت جانے کا اعلان
- 13 hours ago

ڈونلڈ ٹرمپ نے آرمی چیف عاصم منیر کو پسندیدہ فیلڈ مارشل قرار دے دیا
- a minute ago