انہوں نے ون ڈے میں 34 اور ٹی ٹوئنٹی میں 13 وکٹیں حاصل کیں۔ ان کی بہترین باؤلنگ سری لنکا کے خلاف رہی جس میں انہوں نے ون ڈے میں پانچ وکٹیں لی تھیں


ویب ڈیسک: پاکستان کے مایہ ناز لیفٹ آرم فاسٹ باؤلر عثمان خان شنواری نے عالمی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔
تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سےجاری ایک پریس ریلیز میں فاسٹ باؤلر کی ریٹائرمنٹ سے متعلق اعلان کیا گیا۔
فاسٹ باؤلر عثمان خان شنواری نے دسمبر 2013 سے دسمبر 2019 تک واحد ٹیسٹ، 17 ون ڈے اور 16 ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان کی نمائندگی کی۔
انہوں نے ون ڈے میں 34 اور ٹی ٹوئنٹی میں 13 وکٹیں حاصل کیں۔ ان کی بہترین باؤلنگ پرفارمنس سری لنکا کے خلاف رہی جس میں انہوں نے ون ڈے فارمیٹ میں پانچ وکٹیں لی تھیں۔
علاوہ ازاں عثمان نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے مختلف ایڈیشنز میں 3 مختلف ٹیموں کی نمائندگی کی، اس دوران انہوں نے 39 میچوں میں 42 وکٹیں حاصل کیں۔

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا
- 2 دن قبل

پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 3 دن قبل

کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی
- 3 دن قبل

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی
- 2 دن قبل

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ
- ایک دن قبل

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان
- 2 دن قبل

علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے
- 3 دن قبل

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے
- 2 دن قبل

کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی
- 2 دن قبل

ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
- 3 دن قبل
وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا
- 3 دن قبل

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک
- 2 دن قبل




