Advertisement

چین کا نوجوان سائنسدانوں کے لیے ’K‘ ویزا متعارف کرانے کا اعلان

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق، یہ ویزا یکم اکتوبر سے نافذ العمل ہوگا، جس کے ذریعے اہل امیدواروں کو داخلے، قیام اور بار بار آمد و رفت میں آسانیاں فراہم کی جائیں گی

GNN Web Desk
شائع شدہ a year ago پر Sep 22nd 2025, 5:45 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
چین کا نوجوان سائنسدانوں کے لیے ’K‘ ویزا متعارف کرانے کا اعلان

چین نے سائنس اور ٹیکنالوجی کے نوجوان ماہرین کے لیے نیا ’K‘ ویزا متعارف کروانے کا اعلان کیا ہے۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق، یہ ویزا یکم اکتوبر سے نافذ العمل ہوگا، جس کے ذریعے اہل امیدواروں کو داخلے، قیام اور بار بار آمد و رفت میں آسانیاں فراہم کی جائیں گی۔

’K‘ ویزا ہولڈرز تعلیم، ثقافت، سائنس، ٹیکنالوجی اور کاروباری تحقیق میں حصہ لے سکیں گے، اور اس ویزا کے لیے کسی ملکی آجر یا ادارے کے دعوت نامے کی ضرورت نہیں ہوگی۔

چینی حکام کے مطابق یہ اقدام عالمی سائنسی ٹیلنٹ کو اپنی جانب متوجہ کرنے اور بین الاقوامی تعاون کو فروغ دینے کے لیے اٹھایا گیا ہے۔

یاد رہے کہ حال ہی میں امریکی صدر نے ایچ ون بی ورکر ویزا کی سالانہ فیس کو ایک لاکھ ڈالر مقرر کرتے ہوئے اس امیگریشن پروگرام میں سختی کی ہے، اور اس حوالے سے نیا ایگزیکٹو آرڈر بھی نافذ کیا گیا ہے۔

ماہرین کا خیال ہے کہ امریکہ کی اس نئی پالیسی کے بعد ’K‘ ویزا جنوبی ایشیا اور دیگر عالمی ٹیلنٹ کے لیے ایک پرکشش متبادل ثابت ہو سکتا ہے۔

Advertisement
احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا

  • 3 دن قبل
پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس

پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس

  • 5 گھنٹے قبل
اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے

اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے

  • 14 گھنٹے قبل
اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے

  • 3 دن قبل
پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان

  • 3 دن قبل
کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل

کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل

  • 15 گھنٹے قبل
پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی

  • 3 دن قبل
کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک

  • 3 دن قبل
ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

  • 2 دن قبل
ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

  • 16 گھنٹے قبل
علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند

علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند

  • 14 گھنٹے قبل
لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت

لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت

  • 9 گھنٹے قبل
Advertisement