عالمی بلین مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں 10 ڈالر کی کمی ہوئی جس کے بعد سونے کی نئی قیمت 3740 ڈالر فی اونس کی سطح پر آگئی ہے،صرافہ ایسوسی ایشن

شائع شدہ 3 hours ago پر Sep 26th 2025, 2:43 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

کراچی :عالمی اورمقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں مسلسل دوسرے روز بڑی کمی ریکارڈ کی گئی۔
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق کاروباری ہفتے کے آخری روز مقامی مارکیٹوں میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 1000 روپے کی کمی ہوئی ہے جس کے بعد سونے کی نئی قیمت 3 لاکھ 95 ہزار 800 روپے کی سطح پرآ گئی ہے۔
اسی طرح دس گرام سونا 858 روپے کم ہوکر 3 لاکھ 39 ہزار 334 روپے کا ہوگیا ہے۔
دوسری جانب عالمی بلین مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں 10 ڈالر کی کمی ہوئی جس کے بعد سونے کی نئی قیمت 3740 ڈالر فی اونس کی سطح پر آگئی ہے۔
خیال رہے کہ گزشتہ روز مقامی مارکیٹوں میں سونا 2000 روپے فی تولہ سستا ہوا تھا۔

شہریوں کیلئے اچھی خبر،سوئی ناردرن گیس نے نئے گھریلو کنکشن کی درخواستیں وصول کرنا شروع کر دیں
- 4 گھنٹے قبل

وزیراعظم شہباز شریف کا پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے تاریخی سطح عبور کرنے پر اظہار مسرت
- ایک گھنٹہ قبل

ایچ ای سی کا بڑا فیصلہ، انڈرگریجویٹ طلبہ کے لیے انٹرن شپ اور سرٹیفکیشن لازمی قرار
- 3 گھنٹے قبل

بالی ووڈ سپر اسٹار سلمان خان نے اپنی زندگی کی ایک انتہائی اذیت ناک حقیقت سے پردہ اٹھا دیا
- 2 گھنٹے قبل

بھارت کرکٹ بورڈکی شکایت پرصاحبزادہ فرحان اور حارث رؤف کی آئی سی سی میں پیشی
- 19 منٹ قبل

ایشیا کپ فائنل پاک بھارت ٹاکرا،ٹکٹوں کی فروخت پر زبردست آفر لگ گئی
- ایک گھنٹہ قبل
ڈیرہ اسماعیل خان: گاڑی گہری کھائی میں گرنے سے ایک ہی خاندان کے 11 افراد جاں بحق
- 2 گھنٹے قبل

پنجاب: صوبائی حکومت نے اسموگ سے نمٹنے کے لیے جامع منصوبہ تیار کر لیا
- 28 منٹ قبل

حارث رؤف اور رونالڈو کے بعد اے بی ڈی ویلیئرز نے بھی رافیل گرادیے،ویڈیو وائرل
- 11 منٹ قبل

پنجاب کے میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالجز میں داخلے کیلئے ایڈمیشن پالیسی منظور
- 3 گھنٹے قبل

ژوب:گورنر بلوچستان کی رہائشگاہ پر فائرنگ ، 2 پولیس اہلکاروں سمیت 5 زخمی
- 2 گھنٹے قبل

کراچی یونیورسٹی نے جسٹس طارق محمود جہانگیری کی قانون کی ڈگری منسوخ کر دی
- 2 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات