ملک بھر میں انسداد سروائیکل کینسر ویکسی نیشن کی پہلی قومی مہم مقررہ ہدف حاصل نہ کرسکی
ایچ پی وی مہم کا ہدف ایک کروڑ 17 لاکھ بچیوں کی ویکسی نیشن تھا جب کہ مہم کی قومی شرح 66.32 فیصد رہی


ملک بھر میں انسداد سروائیکل کینسر ویکسی نیشن کی پہلی قومی مہم مقررہ ہدف حاصل نہ کرسکی۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق انسداد ایچ پی وی ویکسی نیشن مہم 15 سے 27 ستمبر تک جاری رہی جس دوران پنجاب میں 52 لاکھ بچیوں کو ویکسین لگائی گئی اور اس کا ہدف 68 فیصد رہا۔
اسی طرح سندھ میں 24 لاکھ بچیوں کو ایچ پی وی ویکسین لگی اور مہم 65 فیصد ہدف حاصل کرسکی جب کہ آزادکشمیرمیں 97 ہزار117 اور اسلام آباد میں 46 ہزار949 بچیوں کو ایچ پی وی ویکسین لگائی گئی۔
رپورٹس کے مطابق آزادکشمیر میں ایچ پی وی مہم ہدف کا 39فیصد رہی اور اسلام آباد میں 35 فیصد ہدف حاصل ہوا۔خیبرپختونخوا، گلگت بلتستان اور بلوچستان میں یہ مہم نہیں چلائی گئی، بلوچستان میں مہم 2027،خیبرپختونخوا اور گلگت بلتستان میں 2026 میں چلائی جائےگی۔
ایچ پی وی مہم کا ہدف ایک کروڑ 17 لاکھ بچیوں کی ویکسی نیشن تھا جب کہ انسداد سروائیکل ویکسی نیشن مہم کی قومی شرح 66.32 فیصد رہی جس کے مطابق مہم میں 77 لاکھ بچیوں کی ویکسی نیشن ہو سکی۔

میٹا کا برطانیہ میں فیس بک و انسٹاگرام کی اشتہارات سے پاک سبسکرپشن متعارف کرانے کا اعلان
- 5 گھنٹے قبل

توشہ خانہ ٹو کیس: اڈیالہ جیل میں 7.5 گھنٹے طویل سماعت، کارروائی 1 اکتوبر تک ملتوی
- 5 گھنٹے قبل

شہباز شریف کا صدر ٹرمپ کے 20 نکاتی امن منصوبے کا خیر مقدم
- 9 گھنٹے قبل
.webp&w=3840&q=75)
امریکا: غزہ میں جنگ ختم کرنے کے معاہدے کے بہت قریب ،ٹرمپ اور نیتن یاہو آج واشنگٹن میں ملاقات کریں گے
- 9 گھنٹے قبل

اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کی قطر پر فضائی حملے پر معذرت
- 8 گھنٹے قبل

پی آئی اے نے ٹورنٹو کے لیے پروازیں دوبارہ شروع کر دیں
- 5 گھنٹے قبل

پاکستانی فلم انڈسٹری کے نامور ولن اداکارو ہدایتکار شہزاد بلا انتقال کر گئے
- 8 گھنٹے قبل

راولپنڈی:عدالت نے معذور خاتون کے ساتھ جبری زیادتی کرنے والے مجرم کو عمر قید کی سزا سنادی
- 9 گھنٹے قبل
.jpeg&w=3840&q=75)
سرگودھا یونیورسٹی اور کیو بی ایس کے مابین تحقیقی تعاون، جدت اوردیگر شعبوں میں باہمی تعاون کا معاہدہ طے
- 9 گھنٹے قبل

آئی ایم ایف نے پاکستان سے منی لانڈرنگ اقدامات پر رپورٹ طلب کرلی
- 9 گھنٹے قبل

ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے مجوزہ غزہ جنگ بندی منصوبے کا اعلان
- 5 گھنٹے قبل

سرگودھا یونیورسٹی: ہیومن ریسورس ڈویلپمنٹ سنٹر کے زیرِ اہتمام ’ڈیجیٹل دور میں میڈیا لٹریسی ‘کے عنوان سے ورکشاپ انعقاد
- 9 گھنٹے قبل