لاہور سمیت پنجاب کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارش، موسم میں ٹھنڈ کا احساس
آج ، اسلام آباد،پنجاب،خیبر پختونخوا، کشمیر اور گلگت بلتستان کے اکثر مقامات پر بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات


لاہور سمیت پنجاب کے مختلف علاقوں میں گرج چمک اور تیز ہواؤں کے ساتھ بارش ہوئی ہے۔
لاہور میں ڈیوس روڈ، گڑھی شاہو، سرکلر روڈ،مال روڈ، ائیرپورٹ، صدر، باغبان پورہ، ہربنس پورہ اور مغل پورہ کے علاقوں میں تیزبارش ہوئی۔
گلشن راوی، ساندہ، سمن آباد، چوبرجی اور علامہ اقبال ٹاؤن میں بھی موسلادھار بارش ہوئی جس کی وجہ سے بجلی کی فراہمی معطل ہو گئی۔
اوکاڑہ ، ساہیوال ،قصور میں تیز آندھی کے ساتھ بارش ہوئی۔ اس کے علاوہ کمالیہ، ٹوبہ ٹیک سنگھ ، فیصل آباد سمیت پنجاب کے کئی علاقوں میں کہیں ہلکی کہیں تیز بارش ہوئی۔
دوسری جانب استور کے بالائی علاقوں چلم شیر قلی سمیت دیگر میں موسم سرما کی پہلی برف باری ہوئی۔
محکمہ موسمیات کے مطابق آج ، اسلام آباد،پنجاب،خیبر پختونخوا، کشمیر اور گلگت بلتستان کے اکثر مقامات پر بارش کا امکان ہے ۔
اس دوران چند مقامات پر موسلادھار بارش اور ژالہ باری کی توقع ہے۔

صوبائی حکومت نے دفعہ 144 کے نفاذ میں ایک دفعہ پھر توسیع کر دی
- 9 گھنٹے قبل

لندن میں آج شب گھڑیاں ایک گھنٹہ پیچھے کیوں کردی جائیں گی ،مگر کیوں؟
- 8 گھنٹے قبل

مہنگے ٹماٹر کی قیمتوں میں نمایاں کمی، سبزی و فروٹ کی قیمتیں بے لگام
- 10 گھنٹے قبل

تھائی لینڈ کی سابقہ ملکہ 93 برس کی عمر میں انتقال کر گئیں
- 8 گھنٹے قبل

بلوچستان کی ترقی ملک کی مجموعی خوشحالی سے جڑی ہے،وزیر اعظم شہباز شریف
- 11 گھنٹے قبل
پنجاب کی جھیلیں:پنجاب کے میدانی و پہاڑی علاقوں میں واقع جھیلوں کے بارے میں دلچسپ معلومات
- 10 گھنٹے قبل

برطانوی پاکستانی ماہرِ تعلیم سید زین عباس کا عالمی اعزاز، تعلیمی خدمات پر ڈاکٹریٹ کی ڈگری
- 10 گھنٹے قبل

عورت کی مرضی کے بغیر عدالت خلع نہیں دے سکتی، سپریم کورٹ کا تحریری فیصلہ
- 4 گھنٹے قبل

کوئٹہ: پولیس پارٹی پرمسلح افراد کی فائرنگ، جوابی کارروائی میں تین ملزمان مارے گئے
- 8 گھنٹے قبل

راولپنڈی :ڈینگی مریضوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ،مزید 19 نئے کیسز رپورٹ
- 9 گھنٹے قبل
.webp&w=3840&q=75)
مسلسل پانچ دن کی کمی کے بعد سونا آج پھر مہنگا، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- 9 گھنٹے قبل

دشمن کی کسی بھی جارحیت کے خلاف پاک فوج اور عوام سیسہ پلائی ہوئی دیوار ثابت ہوں گے،آئی ایس پی آر
- 11 گھنٹے قبل













