وزیراعظم نے کہا کہ برطانیہ کو اپنی رواداری اور ہم آہنگی پر فخر ہے، اور کسی بھی کمیونٹی پر حملہ دراصل پوری قوم اور برطانوی اقدار پر حملہ سمجھا جاتا ہے۔


برطانوی وزیراعظم سر کیئر اسٹارمر نے مسلم کمیونٹی اور مساجد کو نفرت انگیز حملوں سے محفوظ رکھنے کے لیے 10 ملین پاؤنڈ کی اضافی فنڈنگ کا اعلان کردیا۔
وزیراعظم سر کیئر اسٹارمر نے وزیرِ داخلہ شبانہ محمود کے ہمراہ مشرقی سسیکس کی ایک مسجد کا دورہ کیا، جہاں رواں ماہ کے آغاز پر ایک گاڑی کو مسجد کے دروازے کے قریب آگ لگانے کا واقعہ پیش آیا تھا۔
وزیراعظم نے کہا کہ برطانیہ کو اپنی رواداری اور ہم آہنگی پر فخر ہے، اور کسی بھی کمیونٹی پر حملہ دراصل پوری قوم اور برطانوی اقدار پر حملہ سمجھا جاتا ہے۔
ان کا کہنا تھا کہ اس فنڈنگ کے ذریعے مسلم کمیونٹی کو زیادہ تحفظ اور اعتماد حاصل ہوگا۔
دوسری جانب وزیرِ داخلہ شبانہ محمود نے مسجد پر حملے کو انتہائی خوفناک جرم قرار دیتے ہوئے کہا کہ اس کے نتائج تباہ کن ہوسکتے تھے۔
مسیحی برادری کل پاکستان سمیت دنیا بھرمیں کرسمس منائے گی
- 17 گھنٹے قبل
وزیراعظم کا انڈر 19 ٹیم کے ہر کھلاڑی کیلئے 1 کروڑ روپے انعام کا اعلان
- 2 دن قبل
ملکہ ترنم نور جہاں کی پچیسویں برسی
- 2 دن قبل
فیلڈ مارشل عاصم منیر بااثر تزویراتی رہنما کے طور پر ابھرے، فنانشل ٹائمز
- 2 دن قبل
خیبر پختونخوا: سکیورٹی فورسز کی 2کارروائیوں میں فتنہ الخوارج کے 9 دہشتگرد ہلاک
- 4 دن قبل

عارف حبیب کنسورشیم نے135 ارب روپے میں پی آئی اے خرید لی
- 2 دن قبل
بانی پاکستان کا یوم پیدائش کل قومی جوش و جذبے سے منایا جائے گا
- 17 گھنٹے قبل
کراچی میں زیر علاج ریبیز کا شکار لڑکا جان سے گیا
- 18 گھنٹے قبل

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی ایشیا کپ فاتح پاکستان انڈر19 کرکٹ ٹیم سے ملاقات
- 2 دن قبل
وزیراعظم نے جامع قومی انرجی پلان کی تشکیل کی اصولی منظوری دے دی
- 17 گھنٹے قبل

امریکی ٹینس سٹار وینس ولیمز نے اطالوی اداکار سے شادی کرلی
- 20 گھنٹے قبل
کسی کو قومی یکجہتی کو نقصان پہنچانے کی اجازت نہیں دی جائے گی، کور کمانڈرز کانفرنس
- 17 گھنٹے قبل





