لاؤڈ اسپیکر ایکٹ کی خلاف ورزی کرنے پر پولیس نے سبزی فروش کے خلاف مقدمہ درج کر لیا
سبزی فروش کی گاڑی پر لاؤڈ اسپیکر نصب تھا اور وہ لاؤڈ اسپیکر کے ذریعے سبزی فروخت کررہا تھا جس کی آواز دور تک سنی جا رہی تھی،متن


راولپنڈی:لاؤڈ اسپیکر ایکٹ کی خلاف ورزی کرنے پر پولیس نے سبزی فروش کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ۔
تفصیلات کے مطابق وفاقی دارالحکومت کے جڑواں شہر راولپنڈی میں لاؤڈ اسپیکر ایکٹ کا اطلاق سبزی فروش پر بھی کردیا گیا۔
لاؤڈ اسپیکر لگا کر سبزی فروخت کرنے والے شخص کے خلاف ساؤنڈ سسٹم ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرلیا گیا۔
راولپنڈی کے تھانہ چونترہ میں پولیس سب انسپکٹر وقار کی مدعیت میں درج کیاگیا ، جس کے مطابق اہل کار گشت ڈیوٹی پر تھے کہ چونترہ گاؤں کی جانب سے ایک سوزوکی گاڑی پر ایک شخص سبزی فروخت کرتے ہوئے آیا۔
متن کے مطابق سبزی فروش کی گاڑی پر لاؤڈ اسپیکر نصب تھا اور وہ لاؤڈ اسپیکر کے ذریعے سبزی فروخت کررہا تھا جس کی آواز دور تک سنی جا رہی تھی۔
پولیس کے مطابق سبزی فروش نے اپنا نام صدام بتایا، جو ساؤنڈ سسٹم و اسپیکر ایکٹ کی خلاف ورزی کا مرتکب پایا گیا ، جس پر پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا۔

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- 14 hours ago

گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے
- a day ago

لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ کا لاہور میں آغاز
- a day ago

پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ
- 2 days ago

پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
- 2 days ago

ایف کلاس نیشنل لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ 2026 مظفرگڑھ فیلڈ فائرنگ رینجز میں اختتام پذیر
- 2 days ago

قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی
- 16 hours ago

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- 10 hours ago

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- 13 hours ago

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- 10 hours ago

ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی متعدد بوگیاں پٹری سے اتر کر الٹ گئیں، چار افراد جاں بحق
- 2 days ago

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ
- 2 days ago









