Advertisement
تجارت

اوورسیز انوسٹر چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری سروے ،73 فیصدغیر ملکی سرمایہ کاروں کا  پاکستان پر اظہار اعتماد

یہ اضافہ معیشت میں بہتری، بین الاقوامی کریڈٹ ریٹنگ میں بہتری، اور پاکستانی روپے کے استحکام کی بدولت ممکن ہوا ہے،سروے رپورٹ

GNN Web Desk
شائع شدہ a year ago پر Nov 1st 2025, 1:41 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
اوورسیز انوسٹر چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری سروے ،73 فیصدغیر ملکی سرمایہ کاروں کا  پاکستان پر اظہار اعتماد

ویب ڈیسک: پاکستان میں سرمایہ کاری کا ماحول بہتر ہونے لگا،اوورسیز انویسٹرز چیمبر آف کامرس(او آئی سی سی آئی) کے تازہ سروے کے مطابق 73 فیصد غیرملکی سرمایہ کاروں نے پاکستان کو سرمایہ کاری کے لیے موزوں قرار دیا۔ جبکہ 2023 میں یہ شرح 61 فیصد تھی۔

تفصیلات کے مطابق اوورسیز انوسٹر چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری سروے 2025 میں غیر ملکی سرمایہ کاروں نے پاکستان پر بھر پور اعتماد کا اظہار کیا،رپورٹ کے مطابق 73 فیصد غیر ملکی سرمایہ کار پاکستان میں سرمایہ کاری  پر مطئمن ہیں۔

رپورٹ کے مطابق غیر ملکی سرمایہ کاروں کے اعتماد میں اضافہ معاشی استحکام اور کم ہوتی مہنگائی کا نتیجہ ہے، سروے میں بتایا گیا کہ مہنگائی 2023کے وسط میں 37 فیصد تک جا پہنچی تھی جو جولائی 2025 میں  صرف 4 فیصد رہ گئیم جبکہ حکومت کی سرمایہ کار دوست پالیسی کی بدولت پاکستان پر غیر ملکی سرمایہ کاروں کے اعتماد میں نمایاں اضافہ ہوا ہے۔

او آئی سی سی آئی کے سروے 2025 کے مطابق مستقبل کی غیر ملکی سرمایہ کاری کے لیے تین چوتھائی سے زائد بین الاقوامی سرمایہ کار پاکستان کوقابلِ اعتماد سمجھتے ہیں۔

سروے رپورٹ کے مطابق یہ اضافہ معیشت میں بہتری، بین الاقوامی کریڈٹ ریٹنگ میں بہتری، اور پاکستانی روپے کے استحکام کی بدولت ممکن ہوا ہے،غیر ملکی سرمایہ کاروں نے آئی ٹی ، زراعت، توانائی، فارما اور برآمدی صنعت کو  سرمایہ کاری کے لیے سب سے پرکشش شعبہ قرار دیا،جبکہ غیر ملکی سرمایہ کاروں کا پاکستان پر بڑھتا ہوا  اعتماد ملکی معیشت کو مزید دوام بخش رہا ہے۔

دوسری جانب او آئی سی سی آئی  کے صدر یوسف حسین کا کہنا ہے کہ ’ایس آئی ایف سی  نے سرمایہ کاری کے فروغ اور بین الحکومتی ہم آہنگی کے لیے ایک منظم طریقہ کار  فراہم کیا "

 

Advertisement
اوپن اے آئی نے اے آئی ماڈلز کی جانب سے اپنی مانیٹرنگ خود ڈس ایبل کرنیکا انکشاف کیا ہے

اوپن اے آئی نے اے آئی ماڈلز کی جانب سے اپنی مانیٹرنگ خود ڈس ایبل کرنیکا انکشاف کیا ہے

  • 3 days ago
لاہور میں بسنت کی تاریخوں کا اعلان

لاہور میں بسنت کی تاریخوں کا اعلان

  • 18 hours ago
پاکستان میں سونے کی قیمتوں میں اچانک بڑی کمی

پاکستان میں سونے کی قیمتوں میں اچانک بڑی کمی

  • 17 hours ago
بھارتی سرپرستی میں سرگرم دہشتگرد تنظیموں کیخلاف کارروائیاں پوری شدت سے جاری رہیں گی: فیلڈ مارشل عاصم منیر

بھارتی سرپرستی میں سرگرم دہشتگرد تنظیموں کیخلاف کارروائیاں پوری شدت سے جاری رہیں گی: فیلڈ مارشل عاصم منیر

  • 18 hours ago
پاکستان میں مہنگائی: آئی ایم ایف کے بعد ورلڈ بینک نے بھی مہنگائی بڑھنے سے خبردار کردیا

پاکستان میں مہنگائی: آئی ایم ایف کے بعد ورلڈ بینک نے بھی مہنگائی بڑھنے سے خبردار کردیا

  • 2 days ago
مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر الخلیل میں فلسطینیوں کے حملہ، 2 اسرائیلی فوجی ہلاک، 3 زخمی

مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر الخلیل میں فلسطینیوں کے حملہ، 2 اسرائیلی فوجی ہلاک، 3 زخمی

  • 15 hours ago
پاکستان اوریورپی یونین کا دہشت گردی کے خلاف تعاون جاری رکھنے پر اتفاق

پاکستان اوریورپی یونین کا دہشت گردی کے خلاف تعاون جاری رکھنے پر اتفاق

  • 2 days ago
نئے صوبوں کا قیام اور گورننس اصلkاحات ناگزیر ہیں، ابراہیم حسن مراد

نئے صوبوں کا قیام اور گورننس اصلkاحات ناگزیر ہیں، ابراہیم حسن مراد

  • 8 hours ago
بالی وڈ سپر اسٹار امیتابھ بچن نے سوشل میڈیا سے دور ہونے کی وجہ بتادی

بالی وڈ سپر اسٹار امیتابھ بچن نے سوشل میڈیا سے دور ہونے کی وجہ بتادی

  • 2 days ago
لاہور:موٹر سائیکل سوار شہری کا اسکوٹی سوار لڑکی پر تشدد، ملزم گرفتار

لاہور:موٹر سائیکل سوار شہری کا اسکوٹی سوار لڑکی پر تشدد، ملزم گرفتار

  • 17 hours ago
پاکستان، ترکیے،قطر اور انڈونیشیا نے دفاعی صنعتی تعاون کے معاہدے پر دستخط کردیے

پاکستان، ترکیے،قطر اور انڈونیشیا نے دفاعی صنعتی تعاون کے معاہدے پر دستخط کردیے

  • 3 days ago
سہ ملکی سیریز: سری لنکا نے انگلینڈ کوتاریخی شکست دے دی

سہ ملکی سیریز: سری لنکا نے انگلینڈ کوتاریخی شکست دے دی

  • a day ago
Advertisement