نیویارک : امریکی صدرجو بائیڈن کا کہنا ہے کہ امریکا اگر کسی بڑی طاقت سے جنگ کریگا تو اس کی وجہ سائبر حملے ہوں گے ۔

شائع شدہ 5 years ago پر Jul 29th 2021, 2:22 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
ایک انٹرویو کے دوران گفتگو کرتے ہوئے بائیڈن نے کہا کہ سائبر حملوں کے باعث ہونیوالی جنگ ایک بڑی اور حقیقی لڑائی ہوگی ۔ متعدد امریکی کمپنیوں اور اداروں پر بڑے سائبر حملوں کے بعد سائبر سیکیورٹی کا معاملہ بائیڈن انتظامیہ کے ایجنڈے میں انتہائی اہم ہوچکا ہے ۔
ہوا ئی سفر کرنے والے مسافروں کے لیے خوشخبری
انہوں نے مزید کہا کہ ماضی میں سائبر حملوں کی وجہ سے امریکہ کے کچھ حصوں میں ایندھن اور خوراک کی فراہمی متاثر ہوچکی ہے ۔

پاکستان کسٹمز نے سکھر بیراج پر اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی
- 3 دن قبل

پاکستان، ترکیے،قطر اور انڈونیشیا نے دفاعی صنعتی تعاون کے معاہدے پر دستخط کردیے
- 2 دن قبل

پاکستان میں مہنگائی: آئی ایم ایف کے بعد ورلڈ بینک نے بھی مہنگائی بڑھنے سے خبردار کردیا
- 21 گھنٹے قبل

سہ ملکی سیریز: سری لنکا نے انگلینڈ کوتاریخی شکست دے دی
- 15 گھنٹے قبل

ملتان میں یتیم بچےکو کار سے کچلنے والا مرکزی ملزم مبینہ پولیس مقابلے میں ہلاک
- 2 دن قبل

پاکستان اوریورپی یونین کا دہشت گردی کے خلاف تعاون جاری رکھنے پر اتفاق
- 20 گھنٹے قبل

بالی وڈ سپر اسٹار امیتابھ بچن نے سوشل میڈیا سے دور ہونے کی وجہ بتادی
- 21 گھنٹے قبل

آیوڈین کی کمی کا عالمی دن آج منایا جا رہا ہے
- 2 دن قبل
اوپن اے آئی نے اے آئی ماڈلز کی جانب سے اپنی مانیٹرنگ خود ڈس ایبل کرنیکا انکشاف کیا ہے
- 2 دن قبل

بھارتی سرپرستی میں سرگرم دہشتگرد تنظیموں کیخلاف کارروائیاں پوری شدت سے جاری رہیں گی: فیلڈ مارشل عاصم منیر
- 6 منٹ قبل

پاکستان اورمالدیپ کا دوطرفہ تجارت کا حجم ایک کروڑ تیس لاکھ ڈالر سے بڑھا کر بیس کروڑ ڈالرتک لے جانے پراتفاق
- 2 دن قبل

مالدیپ کے صدر ڈاکٹر محمد معیزو پاکستان کے تین روزہ سرکاری دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے
- 3 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات






.jpeg&w=3840&q=75)
