Advertisement
Mobin
Advertisement
تجارت

سونے کی قیمت میں ملکی تاریخ کا سب سے بڑا اضافہ

ایک تولہ سونا ملکی تاریخ میں پہلی بار ساڑھے 5 لاکھ روپے کی بلند سطح عبور کرگیا

GNN Web Desk
شائع شدہ ایک ماہ قبل پر جنوری 28 2026، 4:48 شام
ویب ڈیسک کے ذریعے
سونے کی قیمت میں ملکی تاریخ کا سب سے بڑا اضافہ

سونے کی قیمت میں بدھ کو تاریخ کا سب سے بڑا اضافہ ریکارڈ کیا گیا جس کے نتیجے ایک تولہ سونا ملکی تاریخ میں پہلی بار ساڑھے 5 لاکھ روپے کی بلند سطح عبور کرگیا۔

عالمی بلین مارکیٹ میں سونا 211 ڈالر کے تاریخی اضافے سے 5 ہزار 293 ڈالر فی اونس کا ہوگیا۔

بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے کے نرخ میں نمایاں اضافے کے باعث مقامی سطح پر بھی فی تولہ سونا 21 ہزار100 روپے کے بڑے اضافے سے ملکی تاریخ میں پہلی بار ساڑھے پانچ لاکھ روپے کی بلند سطح عبور کرتے ہوئے 5 لاکھ 51 ہزار 662 روپے پر جاپہنچا۔

اسی طرح دس گرام سونے کی قیمت بھی 18 ہزار 90 روپے کے بھاری اضافے سے 4 لاکھ 72 ہزار961 روپے ہوگئی۔

یاد رہے کہ منگل کو سونے کی فی تولہ قیمت 1500 روپے کی کمی سے 5 لاکھ 30 ہزار 562 روپے ہوگئی تھی۔

دریں اثنا چاندی کی فی تولہ قیمت 271 روپے کے بڑے اضافے سے 11 ہزار 911 روپے کی بلند سطح پر جاپہنچی ہے۔

Advertisement
Moib
ایران کے میزائل حملے جاری،اسرائیل اور امریکا کے اڈوں پر بمباری، عراق میں امریکی طیارہ کر گرہ تباہ

  • 16 hours ago
دوسرا ونڈے : پاکستان کا بنگلہ دیش کو جیت کیلئے 275 رنز کا ہدف

ڈرامہ سیریل’ وارث‘ میں مولاداد کا کردار نبھانے والے نامور اداکارشجاعت ہاشمی انتقال کر گئے

  • 15 hours ago
سونے کی قیمتوں میں مسلسل دوسرے روز ہزاروں روپے کی کمی،نئی قیمت کیا ہو گئی؟

  • 14 hours ago
ایران کا ابراہام لنکن بحری بیڑے پر حملہ ،عراق میں امریکی فیول فراہم کرنے والا طیارہ گر کر تباہ

ایران کا ابراہام لنکن بحری بیڑے پر حملہ ،عراق میں امریکی فیول فراہم کرنے والا طیارہ گر کر تباہ

  • 16 hours ago
اسلام آباد، راولپنڈی میں خوفناک دھماکے کی آواز، فلائٹ آپریشن کچھ دیر معطل رہنےکے بعد بحال

  • 10 hours ago
آپریشن غضب للحق میں 663 دہشت گرد جہنم واصل اور 887 زخمی ہوئے،عطا تارڑ نے تفصیلات جاری کردیں

نومنتخب گورنر سندھ نہال ہاشمی نے اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا

نومنتخب گورنر سندھ نہال ہاشمی نے اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا

  • 14 hours ago
وزیراعظم کی فیلڈ مارشل کے ہمراہ سعودی ولی عہد سے ملاقات، مکمل یکجہتی اور بھرپور حمایت کا اعادہ

  • 17 hours ago
آپریشن غضب للحق: سیکیورٹی فورسز نے کابل میں 313 کور کا ایمونیشن ڈمپ تباہ کر دیا، ویڈیو جاری

آپریشن غضب للحق: سیکیورٹی فورسز نے کابل میں 313 کور کا ایمونیشن ڈمپ تباہ کر دیا، ویڈیو جاری

  • 14 hours ago
لکی مروت: دہشتگردوں کا پولیس وین پر حملہ، ایس ایچ او سمیت 7 اہلکار شہید

لکی مروت: دہشتگردوں کا پولیس وین پر حملہ، ایس ایچ او سمیت 7 اہلکار شہید

  • 16 hours ago
عوام کو ریلیف دینے کیلئے بڑا اقدام،وزیراعظم کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ نہ کرنے کا فیصلہ

  • 12 hours ago
Advertisement