میڈرڈ : ارجنٹائن سے تعلق رکھنےو الے عالمی شہرت یافتہ فٹبالر لیونل میسی نے مشہور ہسپانوی فٹبال کلب بار سلونا کو 21 سال بعد خیر باد کہہ دیا ہے۔


برطانوی اخبار کے مطابق معروف فٹ بال کلب بارسو؛نا نے تصدیق کرتے وہے کہ اکہ اسٹار فٹبالر لائنل میسی کلب سے نئے معاہدے پر دستخط نہیں کریں گے ۔
ٹوئٹر صارفین کے لئے بڑی خوشخبری
میسی اور بار سلونا کے درمیان معاہدہ گزشتہ ماہ جولائی میں ختم ہوگیا تھا ۔ میسی نے بار سلونا کی طرف سے 778 میچوں میں حصہ لیا اور کل 672 گول کیے۔
حکومت پنجاب کا مختلف اضلاع میں لاک ڈاؤن کا فیصلہ
انہوں نے بارسلونا کلب 16 اکتوبر 2004 میں جوائن کیا تھا ، بارسلونا فٹبال کلب کی جانب سے جاری بیان کے مطابق لائنل میسی اور کلب دونوں ہی اس بات پر تیار تھے کہ میسی کلب کے لیے کھیل جاری رکھیں مگر ہسپانوی فٹبال لیگ کے قواعد میسی سے ہونے والے نئے معاہدے کے سٹرکچر کے آڑے آگئے ۔
سعودی عرب : بڑی پیش گوئی سامنے آگئی
لیونل میسی کے اچانک کلب معاہدہ ختم ہونے اور چھوڑنے کی خبروں کےبعد دنیا بھر میں سوشل میڈیا سائیٹ ٹویٹر پرٹاپ ٹرینڈ بن گئے ،، ان کے چاہنے والوں نے اس فیصلے پر حیرت کا اظہار کیا ہے۔
The most difficult thing in love is to end without a word of farewell ?? #Messi pic.twitter.com/wAM30FA56M
— Messi Vibes (@messi_vibes) August 6, 2021
سوشل میڈیا پر ایسی ویڈیوز بھی شئیر ہورہی ہیں جس میں ان کے فینز کو روتے دیکھا جاسکتا ہے ۔
Would be very hard to see Messi in a jersey other than in these two pic.twitter.com/OqmhxXtJWT
— ?????? (@Playbowled) August 6, 2021

انڈر 19 ایشیا کپ: پاکستان نے بنگلا دیش کو 8 وکٹوں سے شکست دے کر فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا
- 5 hours ago
تائی پے کے میٹرو اسٹیشن پر حملہ، 9 افراد زخمی، 4 کی حالت تشویشناک
- 4 hours ago

ایم کیو ایم کے بانی رہنما ڈاکٹر عمران فاروق کی اہلیہ انتقال کر گئیں
- 2 hours ago

خصوصی بچوں کی تربیت ، انہیں بااعتماد اور خودمختار بنانا فرض حکومت ِ وقت پر فرض ہے ،وزیراعظم
- 7 hours ago

خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلے کےشدید جھٹکے
- 8 hours ago

امریکا میں ٹک ٹاک آپریشنز جلد فروخت ہونیکا امکان،معاہدے پر دستخط
- 6 hours ago

شدید دھند کے باعث لاہور سیالکوٹ موٹر وے کو بند کر دیا گیا
- 4 hours ago

پاکستان میں اینٹی بائیوٹک ادویات کے غلط استعمال سے انفیکشنز میں اضافہ،رپورٹ
- 5 hours ago

وزیر اعظم کی آسٹریلوی ہائی کمشنر سے ملاقات، تجارت، سرمایہ کاری اور شعبہ جاتی تعاون بڑھانے پر زور
- 8 hours ago

توہینِ مذہب کیس: یوٹیوبر رجب بٹ کی عبوری ضمانت منظور
- 8 hours ago

9 مئی کیس: شاہ محمود قریشی مقدمے سے بری، اعجاز چودھری، یاسمین راشد، اور دیگر کو 10،10 سال قید کی سزا
- 7 hours ago

وزیراعظم کی تاجک وزیر ِثقافت سےملاقات، تجارت، توانائی سمیت کثیرالجہتی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- 2 hours ago









