لاہور: پنجاب حکومت نے تمام ہیلتھ ورکرز کو کورونا سے بچاو کی ویکسین کی بوسٹر ڈوز لگانے کا فیصلہ کرلیا ہے۔


ترجمان محکمہ پرائمری اینڈ سیکینڈری ہیلتھ کیئر کے مطابق جن ہیلتھ ورکرز نے پہلے ویکسین لگوائی انکو بھی بوسٹر ڈوز لگائی جائے گی، بوسٹر ڈوز اسی ویکسین کی لگائی جائے گی جو ویکسین پہلے لگائی گئی۔
مزید پڑھیں : فردوس عاشق اعوان نے استعفی دے دیا
ترجمان کا کہنا ہے کہ بوسٹر ڈوز لگانے کا فیصلہ ویکسین کروانے والے ہیلتھ کیئر ورکرز میں دوبارہ وائرس کی تشخیص ہونے کے بعد کیا گیا ہے، ایک سو چالیس ہیلتھ کیئر ورکرز کے سیمپلز اکٹھے کیے گئے جن میں سے چودہ پازیٹو آئے ہیں۔ویکسین لگوانے کے بعد ہیلتھ کیئر ورکرز کو کورونا ہو سکتا ہے، ابھی اس پر کوئی مصدقہ تحقیق نہیں کہ ویکسین کس کس سٹرین سے حفاظت کرے گی۔
نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری کیے گئے تازہ اعداد و شمارکے مطابق ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا سے مزید67فراد چل بسے ۔ ملک میں اموات کی مجموعی تعداد23 ہزار702ہوگئی ہے،جبکہ متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد 10لاکھ58ہزار405ہوگئی ہے ۔
بنگلادیش میں خسرہ وبا شدت سے پھیل گئی
- 10 گھنٹے قبل

پاکستان کی سعودی عرب پر حوثی حملوں کی شدید مذمت
- ایک دن قبل
لالی وڈ لیجنڈ شان شاہد رات گئے تماثیل تھیٹر پہنچ گئے
- 2 دن قبل
پھر ناقص کارکردگی: تیسرے ٹیسٹ میں پاکستان انگلینڈ کیخلاف پہلی اننگزمیں133 رنز بناکر آؤٹ
- 6 گھنٹے قبل
اسکولوں کے اوقات میں کمی کا اعلان
- ایک دن قبل
وفاقی تعلیمی بورڈ: انٹرمیڈیٹ پارٹ ون اور ٹوکے نتائج کا اعلان
- 10 گھنٹے قبل

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید اضافہ
- ایک گھنٹہ قبل

پی ایس ڈی ایف اور نوپڈپ کا خصوصی افراد کیلئے ہنرمندی کی تربیت کا معاہدہ
- 2 دن قبل
جونیئر ہاکی ایشیا کپ: پاکستان نے سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا
- ایک دن قبل

ملک میں سونے کی قیمت میں کمی کا رجحان جاری
- ایک دن قبل

جنگ ستمبر1965 کے ہیروز کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے پاک بحریہ کا دن آج منایا گیا
- ایک دن قبل
وزیراعلیٰ پنجاب کی صاحبزادی ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب کی تاریخ کا اعلان
- ایک گھنٹہ قبل









