Advertisement

ٹوکیو اولمپکس : پاکستان نے جیولن تھرو کے ٹاپ 8 میں جگہ بنالی

ٹوکیو : ٹوکیو اولمپکس پاکستان کھلاڑی ارشد ندیم فائنل مقابلوں میں ٹاپ 8 میں جگہ بنالی

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Aug 8th 2021, 7:46 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
ٹوکیو اولمپکس : پاکستان نے جیولن تھرو کے ٹاپ 8 میں جگہ بنالی

تفصیلات کے مطابق ٹوکیو اولمپکس کے جیولن تھرو کے فائنل مقابلے میں پاکستانی کھلاڑی ارشد ندیم نے پہلی باری میں 82 اعشاریہ 40 میٹر تھرو پھینکی اور چھٹے نمبر پر رہے  جبکہ بھارتی کھلاڑی نیرج چوپڑا نے 87 اعشاریہ3 میٹر تھرو پھینکہ اور پہلے نمبر پر رہے ۔

دوسری باری میں ارشد ندیم فاؤل کرگئے جبکہ دوسری باری میں بھی بھارتی کھلاڑی 87 اعشاریہ 58 میٹر نیزا پھینکا اور پہلے نمبر پر رہے ۔

تیسری باری میں ارشد ندیم نے 84 اعشاریہ 62 میٹر تھرو پھینکی ہے ۔

Advertisement
مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے

  • 3 گھنٹے قبل
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ

  • ایک دن قبل
پاکستان موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے سب سے زیادہ متاثرہ ممالک میں شامل ہے، انتونیو گوتریس

  • 7 گھنٹے قبل
پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے

  • 2 دن قبل
سابق خطیب داتا دربار پر مالی بدعنوانی کے الزامات ثابت، لاکھوں روپے کی ریکوری کا حکم

سابق خطیب داتا دربار پر مالی بدعنوانی کے الزامات ثابت، لاکھوں روپے کی ریکوری کا حکم

  • ایک دن قبل
پاکستان اور بحرین کا مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون مزید مستحکم کرنے پراتفاق

  • 6 گھنٹے قبل
لاہور: آوارہ کتے کے حملے میں ڈاکٹر زخمی

لاہور: آوارہ کتے کے حملے میں ڈاکٹر زخمی

  • ایک دن قبل
فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ایک ارب بیس کروڑ ڈالر قسط کیلئے سٹاف لیول معاہدہ

  • 9 گھنٹے قبل
صومالیہ میں بحری قزاقوں کے قبضے سے بازیاب تین پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے

صومالیہ میں بحری قزاقوں کے قبضے سے بازیاب تین پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے

  • ایک دن قبل
مہنگائی نے کسان، مزدور اور چھوٹے تاجروں کی کمر توڑ دی: میاں شاہد حسین

  • 8 گھنٹے قبل
سینیئر بھارتی اداکار نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں دنیا چھوڑگئے