کراچی:کاروباری ہفتے کے دوسرے روز بھی پاکستان اسٹاک ایکسچینج 100 انڈیکس 492 پوائنٹس اضافے کے ساتھ 46 ہزار 867 کی سطح پر بند ہوا۔

تفصیلات کے مطابق آج کاروباری ہفتے کے دوسرے روز بھی پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی کا رجحان رہا اور 100 انڈیکس زیادہ سے زیادہ 46 ہزار884 اور کم سے کم 46 ہزار 375 پوائنٹس کی سطح پر دیکھا گیا تاہم کاروبار کے اختتام پر 100 انڈیکس 492 پوائنٹس اضافے کے ساتھ 46 ہزار 867 کی سطح پر بند ہوا اور100 انڈیکس میں 1.06 فیصد اضافہ ہوا۔
کاروبار کے دوران 22 کروڑ 47 لاکھ 87 ہزار 946 حصص کا لین دین ہوا جن کی مارکیٹ ویلیو17 ارب 74 کروڑ75 لاکھ46ہزار 977 روپے رہی۔
خیال رہے کہ گذشتہ روز بھی پاکستان سٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی دیکھی گئی تھی اور100 انڈیکس میں 46 ہزار کی نفسیاتی حد بحال ہو گئی تھی۔انڈیکس کاروبار کے اختتام پر46 ہزار 375 کی سطح پر بند ہوا تھا۔

امریکی ایئرلائن کی پرواز میں ٹیک آف کے دوران آتشزدگی،مسافروں کا ہنگامی سلائیڈز کے ذریعےانخلاء
- 4 گھنٹے قبل

اسلام آباد فوڈ اتھارٹی نے ترنول میں چھاپہ مار کر 25 من گدھے کا گوشت برآمد کرلیا
- 5 گھنٹے قبل

ملک بھر میں پولیو کیسز میں اضافہ، سندھ اور خیبر پختونخوا میں 3 نئے کیسز رپورٹ
- 7 گھنٹے قبل

حالیہ مون سون بارشوں کے دوران جانی نقصانات کی رپورٹ جاری
- 3 گھنٹے قبل

ملک کو ڈیفالٹ سے بچایا، اب ہدف جی 20 میں شمولیت ہے، اسحاق ڈار
- 3 گھنٹے قبل

تھائی لینڈ، کمبوڈیاکے ساتھ جنگ بندی پر آمادہ
- 7 گھنٹے قبل

پاکستان اسپورٹس بورڈ کا اولمپکس میں گولڈ میڈلز جیتنے والے کھلاڑیوں کے انعامات میں ریکاڈ اضافہ
- 2 گھنٹے قبل
اربعین کیلئے زائرین کو بذریعہ سڑک ایران و عراق جانے کی اجازت نہیں ہوگی، وفاقی وزیر داخلہ
- 24 منٹ قبل

اسرائیلی فوج نےامدادی کشتی حنظلہ کو غزہ پہنچنے سے پہلے ہی روک دیا، سماجی کارکن اور عملہ اغواء
- 6 گھنٹے قبل

راولپنڈی:موٹروے ایم ٹو بلکسر انٹر چینج کے قریب حادثے کا شکار، 7 افراد جاں بحق، 20 زخمی
- 6 گھنٹے قبل

افریقی ملک کانگو میں ایک چرچ پر دہشتگرد حملے میں 21 افراد جاں بحق
- ایک گھنٹہ قبل

28 جولائی سے مون سون بارشوں کے پانچواں اسپیل شروع،پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری
- 7 گھنٹے قبل