کراچی : لاہور قلندرز نے پشاور زلمی کو 4 وکٹوں سے شکست دے کر سیزن کا پہلا میچ جیت لیا۔

شائع شدہ 6 years ago پر Feb 22nd 2021, 9:48 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
تفصیلات کے مطابق پاکستان سپر لیگ کے چھٹے ایڈیشن کے دوسرے میچ میں لاہور قلندرز نے پشاور زلمی کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی۔ لاہور قلندرز نے پہلی بار سیزن کا پہلا میچ جیت لیا۔پشاور زلمی نے پہلے کھیلتے ہوئے لاہور قلندرز کو 141 رنز کا ہدف دیا۔
لاہور قلندرز نے 141 رنز کا ہدف 19ویں اوور میں پورا کرلیا، محمد حفیظ 33، راشد خان 27 رنز بناکر ناٹ آؤٹ رہے جبکہ بین ڈنک نے 22، آغا سلمان نے 21 رنز بنائے اور فخر زمان نے 15، سہیل اختر نے 14 رنز کا اضافہ کیا۔پشاور زلمی کی طرف سے وہاب ریاض اور ثاقب محمود نے 2-2 شکار کیے۔
واضح رہے کہ لاہور قلندرز نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا تھا۔ پشاور زلمی پہلے کھیلتے ہوئے 20 اوورز میں 6 وکٹوں نے نقصان پر 140 رنز بنا سکی۔
دوسری شادی کیوں کی؟ سینئر اداکار نےوجہ بتادی
- 13 گھنٹے قبل

عالمی ریٹنگ ایجنسی موڈیز نے پاکستان کی کریڈٹ ریٹنگ میں بہتری کردی
- ایک دن قبل

بین الاقوامی شہرت یافتہ ڈی جے کراچی میں سروں سے بھری شام سجانےکو تیار
- ایک دن قبل

ملک میں سونے کی قیمت میں ہزارں روپے کا مزید اضافہ
- ایک دن قبل

پنجاب کے مختلف شہروں میں تھیٹرز کے خلاف بڑا ایکشن، 8 اداکاراؤں پر پابندی
- ایک دن قبل

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی تہران میں وزیر داخلہ اسکندر مومنی سے ملاقات
- ایک دن قبل
وزیراعظم اور ملائیشین ہم منصب کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ، دوطرفہ تعاون پر گفتگو
- 3 دن قبل

سونے کی فی تولہ قیمت میں معمولی کمی
- 11 گھنٹے قبل
ٹیکسلا: ٹک ٹاکر شمسو بی بی کے قتل کا معمہ حل، والد اوربھائی نےقتل کیا
- 3 دن قبل
ملک میں سونے کی قیمتوں پھر بڑا اضافہ ریکارڈ
- 3 دن قبل
پرائیویٹ حج اسکیم کی بکنگ کے حوالے سے وزارت کا نیا بیان سامنے آگیا
- 12 گھنٹے قبل
شوہر کے ہاتھوں قتل ہونے والی خاتون کی پوسٹ مارٹم رپورٹ میں نیا انکشاف
- ایک دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





