سندھ حکومت نے 6ڈویژنل ہیڈکوارٹرز کے لئے بسیں خریدنےکا فیصلہ کرلیا ہے۔


تفصیلات کے مطا بق وفاقی حکومت کی گرین لائن بسیں کراچی پہنچنے پر سندھ حکومت بھی متحرک ہوگئی ہے۔سندھ حکومت نے 6ڈویژنل ہیڈکوارٹرز کے لئے بسیں خریدنےکا فیصلہ کرلیا ہے۔میرپورخاص، سکھر، لاڑکانہ، بےنظیرآباد کے لئے بسیں خریدی جائیں گی۔
250بسوں کی خریداری کے لئے محکمہ ٹرانسپورٹ سندھ کو خصوصی فنڈز کےاجرا کا فیصلہ کیا گیا ہے،کراچی اور حیدرآباد میں بھی نئی بسیں مختلف روٹس پر چلیں گی، 250 بسوں کی خریداری کا منصوبہ سندھ کابینہ اجلاس کےایجنڈا میں شامل ہے،سندھ کابینہ اجلاس 23ستمبر کو ہوگا۔
واضح رہے کہ گزشتہ روز گرین لائن منصوبے کی بسوں سے لدا بحری جہاز پاکستان پہنچا تھا۔حکام کے مطابق 40 بسوں کے ساتھ "فین شن" بحری جہاز پاکستان پہنچا ، حکام کا بتانا تھا کہ 40 بسوں کی دوسری کھیپ اکتوبر کے پہلے ہفتے پاکستان پہنچے گی۔

پاکستان کسٹمز نے سکھر بیراج پر اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی
- 2 دن قبل

بالی وڈ سپر اسٹار امیتابھ بچن نے سوشل میڈیا سے دور ہونے کی وجہ بتادی
- 17 گھنٹے قبل

پاکستان، ترکیے،قطر اور انڈونیشیا نے دفاعی صنعتی تعاون کے معاہدے پر دستخط کردیے
- 2 دن قبل

پاکستان اوریورپی یونین کا دہشت گردی کے خلاف تعاون جاری رکھنے پر اتفاق
- 16 گھنٹے قبل

پاکستان اورمالدیپ کا دوطرفہ تجارت کا حجم ایک کروڑ تیس لاکھ ڈالر سے بڑھا کر بیس کروڑ ڈالرتک لے جانے پراتفاق
- 2 دن قبل

سہ ملکی سیریز: سری لنکا نے انگلینڈ کوتاریخی شکست دے دی
- 11 گھنٹے قبل

سہ ملکی ون ڈے سیریز: پاکستان نے انگلینڈکو 87 رنز سے شکست دیدی
- 3 دن قبل

آیوڈین کی کمی کا عالمی دن آج منایا جا رہا ہے
- 2 دن قبل

ملتان میں یتیم بچےکو کار سے کچلنے والا مرکزی ملزم مبینہ پولیس مقابلے میں ہلاک
- 2 دن قبل
اوپن اے آئی نے اے آئی ماڈلز کی جانب سے اپنی مانیٹرنگ خود ڈس ایبل کرنیکا انکشاف کیا ہے
- 2 دن قبل

پاکستان میں مہنگائی: آئی ایم ایف کے بعد ورلڈ بینک نے بھی مہنگائی بڑھنے سے خبردار کردیا
- 17 گھنٹے قبل

مالدیپ کے صدر ڈاکٹر محمد معیزو پاکستان کے تین روزہ سرکاری دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے
- 2 دن قبل









.jpeg&w=3840&q=75)