ٹانک: پولیس کے مطابق واردات میں سات کلو تک بارودی مواد استعمال کیاگیا۔

شائع شدہ 5 years ago پر Sep 23rd 2021, 4:07 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخوا کے ضلع ٹانک میں دہشت گردانہ کارروائیاں نہ رک سکیں، نامعلوم افراد نے ٹانک میں زیر تعمیر گرلز سکول کو دھماکے سے اڑا دیا ۔ واردات میں سات کلو تک بارودی مواد استعمال کیاگیا ۔
دھماکے سے سکول کی دیواریں منہدم ہوگئیں جبکہ ایک کمرےکو نقصان بھی پہنچا۔خوشی قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔
اطلاع پرپولیس اور بم ڈسپوزل اسکواڈ موقعہ پر پہنچ گیا۔پولیس نے علاقے کی ناکہ بندی کرکے سرچ آپریشن شروع کردیا، تاہم کوئی گرفتاری عمل میں نہیں آئی۔
بم ڈسپوزل اسکواڈ کا کہنا ہے کہ دھماکےمیں پانچ سے سات کلو وزنی بارودی مواد استعمال کیا گیا ہے۔

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ
- ایک دن قبل

کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی
- 2 دن قبل

پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 3 دن قبل

کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی
- 3 دن قبل

علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے
- 3 دن قبل

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا
- 2 دن قبل

ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
- 3 دن قبل

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے
- 2 دن قبل
وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا
- 3 دن قبل

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی
- 2 دن قبل

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان
- 2 دن قبل

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک
- 2 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات


