بابر اعظم نے مئی 2015 میں لاہور میں کھیلی جانے والی پاکستان بمقابلہ زمبابوے سیریز سے انٹرنیشنل کرکٹ میں قدم رکھا


لاہور : پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان اور مایہ نازبلے باز بابر اعظم آج اپنی 27ویں سالگرہ منا رہے ہیں ۔
بابر اعظم 15 اکتوبر 1994 کو لاہور میں پیدا ہوئے ، اپنے کزنز کامران اکمل اور عمر اکمل کو قومی ٹیم کیلئے کھیلتا دیکھ کر بابر اعظم میں بھی شوق پروان چڑھا اور انہوں نے کرکٹ کو ہی اپنا پروفیشن بنانے کا فیصلہ کیا ، انہوں نے انڈر 19 کرکٹ بھی کھیلی ۔
بابر اعظم نے مئی 2015 میں لاہور میں کھیلی جانے والی پاکستان بمقابلہ زمبابوے سیریز سے انٹرنیشنل کرکٹ میں قدم رکھا ، ان کے متاثر کن ڈیبیو نے ان کیلئے ون ڈے اور ٹیسٹ کرکٹ کے دروازے کھول دیے جہاں انہوں نے نمایاں مقام بنا رکھا ہے ۔ انہوں نے زمبابوے کے خلاف اپنے ڈیبیو میچ میں ہی 54 رنز بنا ڈالے ۔

بھارت نے کابل میں سفارتخانہ دوبارہ کھول دیا
- 10 hours ago
ملک کے مختلف شہروں میں 5.3 شدت کا زلزلہ، شہری خوفزدہ
- 7 hours ago

اسحاق ڈار اور مراکشی وزیر خارجہ کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ، دوطرفہ تعاون پر تبادلہ خیال
- 10 hours ago

وزیراعظم کی ہدایت پر سہیل آفریدی اور عمران خان کی ملاقات کا امکان
- 8 hours ago

بھارت میں "گیتا جی پی ٹی" چیٹ بوٹ کی کامیابی، ہندو مذہب کے پیروکاروں کے لیے نیا ذریعہ
- 9 hours ago
آئی ایم ایف کی پاکستان میں 3.6 فیصد معاشی ترقی کی پیشگوئی
- 9 hours ago

طلال چوہدری کا وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا پر طنز: یہ بزدار ٹو ہیں
- 10 hours ago
.jpg&w=3840&q=75)
مسلم لیگ (ن) آزاد کشمیر نے حکومت سے علیحدگی کا اعلان کر دیا
- 13 hours ago

پاکستان کی چین کو سمندری غذا کی برآمدات 153 ملین ڈالر سے تجاوز کر گئیں
- 10 hours ago

فارن پالیسی کا اعتراف: پاکستان کے معدنی ذخائر عالمی معیار کے حامل
- 12 hours ago

گیارہویں جماعت میں خوبصورتی کی وجہ سے ڈرامے میں کام کی پیش کش ہوئی ، نوشین شاہ کا انکشاف
- 10 hours ago

بالوں کا سفید ہونا ممکنہ طور پر کینسر سے تحفظ فراہم کرتا ہے، تحقیق
- 10 hours ago