Advertisement

اے این ایف کوئٹہ کی خفیہ اطلاع پر کارروائی ، 652 کلوگرام چرس برآمد

کوئٹہ : ترجمان اے این ایف کا کہنا ہے کہ  ضلع قلعہ عبداللہ کی تحصیل گلستان میں واقع کلی حمیدزئی سے بھاری مقدار میں چرس برآمد ہوئی ہے، برآمدشدہ چرس کا کل وزن 652 کلوگرام ہے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Nov 16th 2021, 3:38 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
اے این ایف کوئٹہ کی خفیہ اطلاع پر کارروائی ، 652 کلوگرام چرس برآمد

اینٹی نارکوٹکس  فورس  (  اے این ایف)  کوئٹہ نے خفیہ اطلاع پر بلوچستان میں کارروائی کرتے ہوئے  652 کلوگرام چرس برآمد ہوئی ہے۔

ترجمان اے این ایف  کے مطابق  ضلع قلعہ عبداللہ کی تحصیل گلستان میں واقع کلی حمیدزئی سے بھاری مقدار میں چرس برآمد ہوئی،  برآمدشدہ چرس کا کل وزن 652 کلوگرام ہے،  چرس کو سیب کے ڈبوں میں ذخیرہ کیا گیا تھا۔

ترجمان اے این ایف کا کہنا ہے کہ  ابتدائی اطلاعات کے مطابق منشیات کو افغانستان کے علاقے شاراواک سے پاکستان اسمگل کیا گیا،  برآمدشدہ  منشیات گوادر اسمگل کرنے کی غرض سے غیرآباد علاقے میں چھپائی گئی تھیں،  منشیات کو اے این ایف تھانے منتقل کر کے مزید تفتیش کا آغاز کر دیا گیا ہے۔

Advertisement
پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ

  • 3 دن قبل
وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت

ایف کلاس نیشنل لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ 2026 مظفرگڑھ فیلڈ فائرنگ رینجز میں اختتام پذیر

  • 2 گھنٹے قبل
اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی

  • ایک دن قبل
ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک

  • 3 دن قبل
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری

پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

  • 16 گھنٹے قبل
جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت

  • 17 گھنٹے قبل
ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'

  • 3 دن قبل
جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا

پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید