کاشتکارگندم کی پچھیتی کاشت ہر صورت 10 دسمبر تک مکمل کر لیں ، ترجمان محکمہ زراعت پنجاب
لاہور: ترجمان محکمہ زراعت پنجاب کا کہنا ہے کہ گندم کے کاشتکار غیر معمولی تاخیر سے بچنے کے لئے جہاں ضروری ہوخشک بوائی کریں۔

شائع شدہ 5 سال قبل پر نومبر 30 2021، 1:58 صبح
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق ترجمان محکمہ زراعت پنجاب کا کہنا ہے کہ کاشتکارگندم کی پچھیتی کاشت ہر صورت 10 دسمبر تک مکمل کر لیں ، گندم کے کاشتکار غیر معمولی تاخیر سے بچنے کے لئے جہاں ضروری ہوخشک بوائی کریں، گندم کو مختلف بیماریوں سے بچاؤ کے لئے محکمہ زراعت کے مشورہ سے زہر بوائی سے قبل استعمال کریں ۔
ترجمان محکمہ زراعت پنجاب کے مطابق کھاد کی پوری مقدار بوقت بوائی استعمال کریں ، گندم کے کاشتکاریکم تا 10دسمبر 50سے55کلوگرام بیج فی ایکڑاستعمال کریں ، بیج کے اُگاؤ کی شرح85 فیصد سے ہرگز کم نہیں ہونی چاہیے۔

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
- 8 days ago
پہلے ایل پی جی اوراب بجلی بم گرا دیا گیا
- 6 days ago

پاکستانی فلم ’میرا لیاری‘ نے بیلاروس کے معروف لسٹاپڈ فلم فیسٹیول میں اسپیشل جیوری ایوارڈ جیت لیا
- 6 days ago

نئی لالی وڈ فلم ’عاشق رنگ رنگیلے‘ سینما گھروں کی زینت بن گئی
- 6 days ago

ڈی جی آئی ایس پی آر کی لاہور کی جامعات آمد، طلبہ سے خصوصی نشستیں
- 6 days ago

پشاور میں نادرا کا اسسٹنٹ ڈائریکٹر فائرنگ سے جاں بحق
- 7 days ago

راولپنڈی: گھر سے خاتون اینکر ربیعہ احسن کی گولی لگی لاش برآمد
- 5 days ago

انڈر 19 ایشیا کپ: پاکستان نے بھارت کو 3 وکٹ سے شکست دے دی
- 5 days ago

پی پی 203 چیچہ وطنی کے ضمنی انتخاب میں مسلم لیگ (ن) کا امیدوار بازی لے گیا
- 5 days ago

وی آئی پی وزٹ کی وجہ سے امتحانات ملتوی کرنے پر ڈی سی جہلم عہدے سے فارغ
- 5 days ago

پولیس افسران کی ترقیوں کے خلاف پنجاب حکومت کی اپیلیں خارج
- 6 days ago

پاکستان اور تاجکستان کی مشترکہ فوجی مشق دوستی تھری چراٹ میں اختتام پذیر
- 7 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات






