یاد رہے کہ محکمہ پاسپورٹ نے پیر 24 جنوری کو شاہی فرمان کی منظوری پر اقاموں اور خروج و عودہ ویزوں میں 31 مارچ 2022 تک توسیع خودکار سسٹم کے تحت شروع کردی ہے۔


ریاض : سعودی عرب میں محکمہ پاسپورٹ نے فیس اور مقابل مالی کے بغیر بیرون مملکت موجود مقیم غیر ملکیوں کے اقاموں اور خروج و عودہ (ایگزٹ ری انٹری) ویزوں میں 31 مارچ 2022 تک توسیع سے مستفیض ہونے والے ممالک کی فہرست جاری کی ہے۔
سرکاری خبر رساں ایجنسی ایس پی اے کے مطابق محکمہ پاسپورٹ نے بیان میں کہا ہے کہ ’اقاموں اور خروج و عودہ ویزوں میں توسیع کا فائدہ پاکستان، انڈیا، انڈونیشیا، افغانستان، ترکی، مصر، لبنان، ایتھوپیا، ویت نام، برازیل، جنوبی افریقہ، زمبابوے، نمیبیا، موزمبیق، بوٹسوانا، لیسوتھو اور ایسواتینی ممالک ؎میں موجود مقیم غیرملکیوں کو ہوگا۔‘
یاد رہے کہ محکمہ پاسپورٹ نے پیر 24 جنوری کو شاہی فرمان کی منظوری پر اقاموں اور خروج و عودہ ویزوں میں 31 مارچ 2022 تک توسیع خودکار سسٹم کے تحت شروع کردی ہے۔
توسیع کے لیے تارکین یا ان کے سپانسرز کو محکمہ پاسپورٹ کے دفاتر سے رجوع کرنے اور سعودی سفارت خانوں اور قونصلیٹ جانے کی ضرورت نہیں ہوگی۔ یہ تمام کام نیشنل انفارمیشن سینٹر کے تعاون سے محکمہ پاسپورٹ خود کار نظام کے تحت مفت کررہا ہے۔

پاکستان انڈر-16 والی بال ٹیم کی تاریخی فتح، ایشین چیمپئن بن گئی
- ایک گھنٹہ قبل

چکوال میں شدید بارشیں: انفرا اسٹرکچر تباہ، رابطہ پل سیلاب میں بہہ گئے
- 3 گھنٹے قبل

ایشیا کپ کا تنازع شدت اختیار کر گیا، بھارت کی بائیکاٹ کی دھمکیاں
- ایک گھنٹہ قبل

وزیر خارجہ اگلے ہفتے امریکہ کا سرکاری دورہ کریں گے،دفتر خارجہ
- 3 گھنٹے قبل
اسرائیل اور شام کے درمیان جنگ بندی کا معاہدہ، خونریزی کے بعد امن کی امید
- 35 منٹ قبل

ناراض امیدواروں کی ضد برقرار، پی ٹی آئی کی حکمت عملی میں تبدیلی کا امکان
- 3 گھنٹے قبل

مصطفیٰ عامر قتل کیس: ملزم ارمغان کا عدالت میں اعتراف جرم
- 3 گھنٹے قبل

خیبرپختونخوا: اپوزیشن کا سینیٹ انتخابات میں امیدوار دستبردار نہ کرانے کا فیصلہ
- ایک گھنٹہ قبل

بھارتی تیلگو فلم انڈسٹری کے معروف کامیڈین فِش وینکٹ انتقال کر گئے
- ایک گھنٹہ قبل

شراب و اسلحہ برآمدگی کیس: وزیر اعلیٰ کے پی علی امین گنڈا پور کے وارنٹ گرفتاری جاری
- 3 گھنٹے قبل

لانگ مارچ توڑ پھوڑ کیس: علی امین گنڈاپور اور شفقت محمود کو ذاتی حیثیت میں طلبی کا حکم
- 3 گھنٹے قبل

پشاور: نامعلوم افراد کی فائرنگ سے دو بھائیوںسمیت 3 افراد قتل
- 3 گھنٹے قبل