جینیوا: عالمی ادارۂ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے خبردار کیا ہے کہ کورونا وائرس کے اومی کرون ویرینٹ کا خطرہ ابھی بھی برقرار ہے۔


تفصیلات کے مطابق عالمی ادارۂ صحت کی جانب سے یہ بات کورونا وائرس سے متعلق جاری کی گئی ہفتہ وار رپورٹ میں کہی گئی ہے۔ ڈبلیو ایچ او کے مطابق عالمی سطح پر کورونا وائرس کے اومی کرون ویرینٹ کا پھیلاؤ جاری ہے، البتہ ڈیلٹا اور ایلفا سمیت دیگر ویرینٹس کے پھیلاؤ میں کمی دیکھی جا رہی ہے ۔
کورونا وائرس کے اومی کرون ویرینٹ کے پھیلاؤ سے متاثرہ ممالک میں اب کورونا کیسز میں کمی شروع ہو گئی ہے۔ عالمی ادارہ صحت کا یہ بھی کہنا ہے کہ گزشتہ 30 دنوں کے دوران کورونا وائرس کے ڈیلٹا ویرینٹ کے کیسز کی شرح 10 فیصد سے زائد رہی ہے۔
خیال رہے کہ گزشتہ روز ڈبلیوایچ او نے یورپ میں اومی کرون کے بعد کورونا کا اختتامی مرحلہ شروع ہونے کا اشارہ دیا تھا۔

قلات: مسافر بس پر نامعلوم افراد کی فائرنگ،3 افرادجاں بحق ،متعدد زخمی
- 11 گھنٹے قبل

اداکارہ حمیرا علی کے چچا محمد علی نے اہم انکشافات کر دئیے
- 11 گھنٹے قبل

نیول کمانڈ اینڈ سٹاف کانفرنس ،پاک بحریہ کی ناقابل تسخیر سمندری دفاعی صلاحیتوں کو سراہاگیا
- 10 گھنٹے قبل

ہری پور:جائیداد کے تنازع پر فائرنگ سے 2 افراد قتل، متعدد زخمی
- 9 گھنٹے قبل
اداکارہ حمیرا اصغر کیس میں اہم پیشرفت،مالک مکان سمیت 10 سے زائد افراد کے بیانات قلمبند
- 9 گھنٹے قبل

پنجاب کے مختلف شہروں میں طوفانی بارشیں،چھتیں، دیواریں گرنے اور کرنٹ لگنے سے 30 افراد جاں بحق
- 8 گھنٹے قبل

سوشل میڈیا پر ریاست مخالف سرگرمیوں کا الزام،علیمہ خان کو نوٹس جاری
- 6 گھنٹے قبل

عوام کی مشکلات میں مزید اضافہ،حکومت کا تمام یوٹیلٹی اسٹورز 31 جولائی تک بند کرنے کا فیصلہ
- 10 گھنٹے قبل

کراچی : ڈیڑھ منٹ کے وقفے سے زلزلے کے جھٹکے
- 5 گھنٹے قبل

وفاقی کابینہ کا بڑا فیصلہ: ای او بی آئی کی پنشن میں 15 فیصد اضافے کی منظوری
- 11 گھنٹے قبل

عالمی شہرت یافتہ فیشن ڈیزائنرمحمود بھٹی نے فرانسیسی خاتون کے حوالے سے وضاحتی بیان جاری کردیا
- 11 گھنٹے قبل

آواران: سیکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائی ،فتنہ الہندوستان کے 3 دہشتگرد جہنم واصل، میجر شہید
- 7 گھنٹے قبل