راولپنڈی : کوویڈ-19 ویکسین اب بھی دنیا بھر میں لاکھوں افراد کو وائرس سے بچا رہی ہے۔


تفصیلات کے مطابق قومی ادارہ صحت (این آئی ایچ )کی جانب سے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری ایک بیان میں شہریوں سے کہا گیا ہے کہ وہ فوری ویکسین کی بوسٹر خوراک حاصل کریں اور وائرس سے محفوظ رہیں ۔
قومی ادارہ صحت کا کہنا ہے کہ یہ ویکسین بیماری کی شدت کو کم کرتی ہے۔
Covid-19 vaccine is still protecting millions against the virus around the globe! Get your booster dose of the vaccine today and stay safe from the virus. (Vaccine decreases the severity of the disease).#Covidvaccination #NCOC pic.twitter.com/PQgFuP188B
— NIH Pakistan (@NIH_Pakistan) June 20, 2022
واضح رہے کہ پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کیسز کی شرح 1 اعشاریہ 53 فی صد ریکارڈ کی گئی ۔ ملک کورونا مریضوں کے حوالے سے مرتب کی گئی فہرست میں50 ویں نمبر پر پہنچ چکا ہے ، جبکہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران بھی اس موذی مرض سے کوئی ہلاکت رپورٹ نہیں ہوئی ہے ۔

مہنگائی نے کسان، مزدور اور چھوٹے تاجروں کی کمر توڑ دی: میاں شاہد حسین
- ایک دن قبل

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے
- ایک دن قبل

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی
- 2 گھنٹے قبل

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ایک ارب بیس کروڑ ڈالر قسط کیلئے سٹاف لیول معاہدہ
- ایک دن قبل

ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید
- 8 گھنٹے قبل

پاکستان اور بحرین کا مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون مزید مستحکم کرنے پراتفاق
- ایک دن قبل

سینیئر بھارتی اداکار نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں دنیا چھوڑگئے
- ایک دن قبل
فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا
- 2 دن قبل

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ
- 2 دن قبل
پاکستان موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے سب سے زیادہ متاثرہ ممالک میں شامل ہے، انتونیو گوتریس
- ایک دن قبل
کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا
- 8 گھنٹے قبل

پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 3 گھنٹے قبل









