Advertisement
علاقائی

فیصل آباد: پلازے میں آتشزدگی ، 7 افراد جاں بحق

فیصل آباد : منٹگمری بازار میں پلازے میں آتشزدگی کے نتیجے میں اب تک 7 افراد جھلس کر جاں بحق ہوچکے ہیں ۔ 

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 سال قبل پر اکتوبر 7 2022، 2:41 شام
ویب ڈیسک کے ذریعے
فیصل آباد: پلازے میں آتشزدگی ، 7 افراد جاں بحق

جی این این کے مطابق  پلازے کی بالائی منزل پر رہائش گاہ میں آگ شارٹ سرکٹ کی وجہ سے لگی ، واقعے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو اورفائربریگیڈموقع پر پہنچ گئیں ۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق جاں بحق ہونیوالوں میں چار بچے اور تین مرد شامل ہیں ۔ 

جاں بحق  بچوں کی شناخت دس سالہ معاویہ، چھ سالہ نور فاطمہ، بارہ سالہ عروش  اور چار سالہ عمر ، عبدالستار اور ان کے دو بیٹے فرحان اور عمر کے نام سے ہوئی ہے ۔ 

ریسکیوکی جانب سے امدادی کارروائیاں مکمل کرلی گئیں ۔ 

 

 

Advertisement