Advertisement
ٹیکنالوجی

ایلون مسک سے چند لمحوں کے لیے امیر ترین شخص کا اعزاز چھین گیا

فرانسیسی ارب پتی برنارڈ آرنالٹ نے ایلون مسک سےمختصر وقت کے لیے  امیر ترین شخص کا اعزاز چھین لیا۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 سال قبل پر دسمبر 8 2022، 6:36 شام
ویب ڈیسک کے ذریعے
ایلون مسک سے چند لمحوں کے لیے امیر ترین شخص کا اعزاز چھین گیا

 

ایلون مسک سے دنیا کے امیر ترین انسان ہونے کا اعزاز  چند لمحوں کے لیے چھین گیا۔ ایلون مسک کو فرانس کے 73 سالہ ارب پتی برنارڈ آرنالٹ نے کڑی ٹکر دے ڈالی۔

فوربز نے رئیل ٹائم بلینیئرز کی فہرست جاری کی۔ جس کے مطابق گذشتہ روز کچھ لمحوں کے لیے ایلون مسک فوربس کی ’رئیل ٹائم بلینیئرز‘ کی فہرست میں دوسرے مقام پر آگئے۔

ٹوئٹر اور ٹیسلا کے سی ای او کو برنارڈ آرنالٹ نے پیچھے چھوڑا تھا۔ فوربز کے مطابق اس وقت ایلون مسک 185 اعشاریہ 5 بلین ڈالر اثاثوں کے ساتھ پہلے نمبر پر جبکہ برنارڈ آرنلٹ کے پاس 184 اعشاریہ7 بلین ڈالر کے اثاثے موجود ہیں۔

ایلون مسک کے اثاثوں میں کمی ٹوئٹر کو 44 ارب ڈالر میں خریدنے کی وجہ سے ہوئی۔ گزشتہ سال ایلون مسک کے 300 بلین ڈالرز کے اثاثہ 185 بلین ڈالرز پر آگئے تھے۔

2021کے بعد یہ پہلی بار ہوا ہے کہ ایلون مسک دوسرے نمبر پر آئے ہوں۔ رینکنگ میں تیسرے مقام پر بھارت کے گوتم اڈانی ہیں اور چوتھے نمبر پر ایمازون کے بانی جیف بیزوس ہیں۔

Advertisement
نئی لالی وڈ فلم ’عاشق رنگ رنگیلے‘ سینما گھروں کی زینت بن گئی

نئی لالی وڈ فلم ’عاشق رنگ رنگیلے‘ سینما گھروں کی زینت بن گئی

  • 11 دن قبل
انڈر 19 ایشیا کپ: پاکستان نے بھارت کو 3 وکٹ سے شکست دے دی

انڈر 19 ایشیا کپ: پاکستان نے بھارت کو 3 وکٹ سے شکست دے دی

  • 10 دن قبل
پاکستان اور تاجکستان کی مشترکہ فوجی مشق دوستی تھری چراٹ میں اختتام پذیر

پاکستان اور تاجکستان کی مشترکہ فوجی مشق دوستی تھری چراٹ میں اختتام پذیر

  • 12 دن قبل
راولپنڈی: گھر سے خاتون اینکر ربیعہ احسن کی گولی لگی لاش برآمد

راولپنڈی: گھر سے خاتون اینکر ربیعہ احسن کی گولی لگی لاش برآمد

  • 10 دن قبل
پہلے ایل پی جی اوراب بجلی بم گرا دیا گیا

پہلے ایل پی جی اوراب بجلی بم گرا دیا گیا

  • 11 دن قبل
پاکستانی فلم ’میرا لیاری‘ نے بیلاروس کے معروف لسٹاپڈ فلم فیسٹیول میں اسپیشل جیوری ایوارڈ جیت لیا

پاکستانی فلم ’میرا لیاری‘ نے بیلاروس کے معروف لسٹاپڈ فلم فیسٹیول میں اسپیشل جیوری ایوارڈ جیت لیا

  • 11 دن قبل
پی پی 203 چیچہ وطنی کے ضمنی انتخاب میں مسلم لیگ (ن) کا امیدوار بازی لے گیا

پی پی 203 چیچہ وطنی کے ضمنی انتخاب میں مسلم لیگ (ن) کا امیدوار بازی لے گیا

  • 10 دن قبل
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان

  • 13 دن قبل
پولیس افسران کی ترقیوں کے خلاف پنجاب حکومت کی اپیلیں خارج

پولیس افسران کی ترقیوں کے خلاف پنجاب حکومت کی اپیلیں خارج

  • 11 دن قبل
وی آئی پی وزٹ کی وجہ سے امتحانات ملتوی کرنے پر ڈی سی جہلم عہدے سے فارغ

وی آئی پی وزٹ کی وجہ سے امتحانات ملتوی کرنے پر ڈی سی جہلم عہدے سے فارغ

  • 10 دن قبل
پشاور میں نادرا کا اسسٹنٹ ڈائریکٹر فائرنگ سے جاں بحق

پشاور میں نادرا کا اسسٹنٹ ڈائریکٹر فائرنگ سے جاں بحق

  • 12 دن قبل
ڈی جی آئی ایس پی آر کی لاہور کی جامعات آمد، طلبہ سے خصوصی نشستیں

ڈی جی آئی ایس پی آر کی لاہور کی جامعات آمد، طلبہ سے خصوصی نشستیں

  • 11 دن قبل
رجحانات
Advertisement