ٹوئٹر صارفین کیلئے خوشخبری،حروف کی حد 280 سے 4 ہزارکرنے کی تصدیق کردی گئی
کیلیفورنیا: سربراہ ٹوئٹر ایلون مسک نے ٹویٹ میں حروف کی حد 280 سے بڑھا کر 4000 کرنے کی تصدیق کردی۔


ٹوئٹر پر ایک صارف نے ایلون مسک سے دریافت کیا کہ آیا یہ بات درست ہے ٹوئٹر اپنے حروف کی تعداد 280 سے بڑھا کر 4000 کر رہا ہے۔
Saruman … your staff is broken.https://t.co/JivXLgdejx
— Elon Musk (@elonmusk) December 11, 2022
جس کا جواب ایلون مسک نے ہاں میں دیا۔ تاہم، ان کی جانب سے اس فیچر کے متعلق مزید کوئی تفصیلات نہیں بتائیں گئی۔
دوسری جانب ٹوئٹر نے اتوار کے روز تمام صارفین کے لیے ’کمیونیٹی نوٹس‘ نامی فیچر کا اجراء کیا۔
کمپنی کے مطابق کیمیونیٹی نوٹس کا مقصد ممکنہ طور پر گمراہ کن ٹوئٹس کا سیاق و سباق شامل کرتے ہوئے لوگوں کو بااختیار کرنا اور ایک باخبر دنیا تشکیل دینا ہے۔
کمپنی نے مزید بتایا کہ شراکت دار کسی بھی ٹویٹ پر نوٹس لکھ سکتے ہیں اور مختلف نقطہ نظر رکھنے والے شراکت دار نوٹس کو اس کے مددگار ہونے کے حساب سے ریٹ کرسکتے ہیں، نوٹ کو ٹویٹ پر عوامی سطح پر دیکھا جاسکے گا۔

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا
- 3 دن قبل

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار
- ایک دن قبل

دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج
- 2 دن قبل

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق
- 2 دن قبل

کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم
- 3 دن قبل

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 4 دن قبل

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست، فائنل میں پہنچ گیا
- 3 دن قبل
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی
- 2 دن قبل

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا
- 2 دن قبل

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی
- 3 دن قبل

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ
- 3 دن قبل

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد
- 3 دن قبل





