Advertisement
پاکستان

پرویز الہٰی اسٹیبلشمنٹ کا دباؤ لے جاتے ہیں، عمران خان

لاہور: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ وزیر اعلیٰ پنجاب پرویز الہٰی اسٹیبلشمنٹ کا دباؤ لے جاتے ہیں۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 سال قبل پر دسمبر 19 2022، 10:42 شام
ویب ڈیسک کے ذریعے
پرویز الہٰی اسٹیبلشمنٹ کا دباؤ لے جاتے ہیں، عمران خان

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان سے ارکان اسمبلی نے ملاقات کی۔ ذرائع کے مطابق عمران خان نے ملاقات میں کہا کہ ہم جب کہیں گے پرویز الہٰی اسمبلی تحلیل کرنے کی سمری بھجوا دیں گے۔ پرویز الہٰی اسٹیبلشمنٹ کا دباؤ لے جاتے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الہٰی ہمارے ساتھ کھڑے ہیں اور مونس الہیٰ نے بھی ساتھ دینے کی یقین دہانی کرائی ہے۔ جمعہ کو دما دم مست قلندر ہو گا۔

پرویز الہٰی نے کہا کہ ہمارے مؤقف الگ الگ ہے لیکن انتخابات ایک ساتھ ہی لڑیں گے۔

Advertisement
نوشکی: مسلح افرادکی گرلز ڈگری کالج میں فائرنگ، تین طالبات زخمی

  • 3 دن قبل
کرپٹو کرنسی کی تاریخ کی سب سے بڑی چوری

کرپٹو کرنسی کی تاریخ کی سب سے بڑی چوری

  • 3 گھنٹے قبل
پاکستان کے بجلی ترسیلی نظام میں فرانسیسی سرمایہ کاری کے لیے دلچسپی کا اظہار

  • 19 گھنٹے قبل
ہانگ کانگ سپر سکسز: پاکستان نے بھارت کو 4 وکٹوں سے شکست دیدی

شاہکار’دیوداس‘ اسٹیج پر پیش کیا جائے گا

شاہکار’دیوداس‘ اسٹیج پر پیش کیا جائے گا

  • 4 دن قبل
اسپین: دو تیز رفتار ٹرینوں میں خوفناک تصادم، 68 افراد ہلاک

  • ایک دن قبل
لام فیشن ویک تمام ترجلوے اور رنگینیاں بکھیرتا اختتام پذیر

لام فیشن ویک تمام ترجلوے اور رنگینیاں بکھیرتا اختتام پذیر

  • 3 دن قبل
گلوکار جبران راحیل کی عالمی سطح پر کامیابیاں، بطور پلے بیک سنگر بھی مداحوں کے دل جیت لیے

گلوکار جبران راحیل کی عالمی سطح پر کامیابیاں، بطور پلے بیک سنگر بھی مداحوں کے دل جیت لیے

  • 3 دن قبل
پاکستان کے بجلی ترسیلی نظام میں فرانسیسی سرمایہ کاری کے لیے دلچسپی کا اظہار

پاکستان کے بجلی ترسیلی نظام میں فرانسیسی سرمایہ کاری کے لیے دلچسپی کا اظہار

  • 19 گھنٹے قبل
قومی اسمبلی میں تنازعہ کشمیر کے پرامن حل کے حق میں قرارداد منظور

قومی اسمبلی میں تنازعہ کشمیر کے پرامن حل کے حق میں قرارداد منظور

  • 3 دن قبل
ایرانی صدر پزشکیان کا مکہ دفاعی معاہدے کے رکن ممالک پر علاقائی اتحاد کے لیے زور

ایرانی صدر پزشکیان کا مکہ دفاعی معاہدے کے رکن ممالک پر علاقائی اتحاد کے لیے زور

  • 4 دن قبل
گلوکارہ ماریہ میر نے لیجنڈ گائیک استاد حامد علی خاں کی شاگردی اختیار کر لی