امریکہ کے صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ وہ روسی حملہ آوروں کے خلاف جنگ میں مدد کے لیے یوکرین کو ایف 16 لڑاکا طیارے نہیں بھیجیں گے۔


امریکہ کے صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ وہ روسی حملہ آوروں کے خلاف جنگ میں مدد کے لیے یوکرین کو ایف 16 لڑاکا طیارے نہیں بھیجیں گے لیکن انہوں نے کہا کہ وہ اہم اتحادی پولینڈ کا دورہ کریں گے۔
خبر ایجنسی اے ایف پی کے مطابق یوکرین کے رہنماؤں نے کہا ہے کہ ان کی جدید ترین ہتھیاروں کی خواہش کی فہرست میں ایف 16 سرفہرست ہیں۔ جب وائٹ ہاؤس میں صحافیوں نے پوچھا کہ کیا وہ جیٹ طیارے بھیجنے کے حق میں ہیں؟ جس پر جوبائیڈن نے کہا 'نہیں۔
اس ماہ مغربی ممالک نے بالآخر شدید تقسیم کے بعد یوکرین کو نیٹو کے معیاری ٹینک بھیجنے پر اتفاق کیا، جو ان کی روایتی فوجوں میں سب سے زیادہ طاقتور ہتھیار ہیں۔ ان ہتھیاروں کی سپلائی نے کیف میں اس امید کو جنم دیا کہ اسے جلد ہی F-16 جنگی طیارے ملنا شروع ہو جائیں گے تاکہ اس کی اپنی کمزور فضائی قوت کو تقویت ملے، لیکن مغرب میں یہ مسئلہ کافی زیر بحث ہے۔

پاکستان کا پہلا ہائپر اسپیکٹرل سیٹلائٹ 19 اکتوبر کو لانچ ہوگا
- 3 گھنٹے قبل

مہمند میں پاک فوج کی بڑی کارروائی، ٹی ٹی پی کے 30 دہشتگرد ہلاک
- 2 گھنٹے قبل

خیبرپختونخوا کے نئے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے حلف اٹھا لیا
- 3 گھنٹے قبل

خیبرپختونخوا کے نئے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے حلف اٹھا لیا
- 3 گھنٹے قبل
.jpg&w=3840&q=75)
افغان طالبان کی درخواست پر پاکستان کا 48 گھنٹے کے لیے سیز فائر کا اعلان
- 2 گھنٹے قبل

خیبرپختونخوا کے نئے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے حلف اٹھا لیا
- 3 گھنٹے قبل

افغان طالبان کے حملے ناکام، پاک فوج کی بھرپور جوابی کارروائی، 50 دہشتگرد ہلاک
- 3 گھنٹے قبل

بھارتی اداکار پنکج دھیر کینسر کے باعث 68 برس کی عمر میں انتقال کرگئے
- 5 گھنٹے قبل

9 مئی کیس: شاہ محمود قریشی کی بریت لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج
- 4 گھنٹے قبل

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان سٹاف لیول معاہدہ، 1.2 ارب ڈالر کی قسط منظور
- 4 گھنٹے قبل

لاہور سے مریدکے تک احتجاج: پولیس نے 253 افراد گرفتار کرلیے
- 5 گھنٹے قبل

صدر مملکت سے آرمی چیف کی ملاقات، ملکی سیکیورٹی صورتحال پر تفصیلی گفتگو
- 2 گھنٹے قبل