تعمیراتی کام مکمل ہونے کے بعد ریلوے پل سے آزمائشی ٹرین کو گزارا گیا

شائع شدہ 2 years ago پر Apr 13th 2023, 8:08 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

کوئٹہ: گزشتہ سال سیلاب سے متاثر ہونے والے ہرک ریلوے پل کا تعمیراتی کام مکمل کر لیا گیا۔
ریلوے حکام کے مطابق تعمیراتی کام مکمل ہونے کے بعد ریلوے پل سے آزمائشی ٹرین کو گزارا گیا، ٹرین سروس کا آغاز 15 اپریل سے کیا جائے گا۔
الحمد للہ! ہرک برج مکمل
— Pakistan Railways (@PakrailPK) April 12, 2023
آپ کے محفوظ سفر کو یقینی بنانے کیلیے پل کا تفصیلی ٹیسٹ / ٹرائل جاری pic.twitter.com/0hZM9OS5Wv
واضح رہے کہ بولان کے علاقے میں ہرک ریلوے پل گزشتہ سال سیلاب کے باعث شدید متاثر ہوا تھا جس کے بعد کوئٹہ کا ملک کے دیگر شہروں سے رابطہ منقطع ہوگیا تھا۔
پل متاثر ہونے کے باعث کوئٹہ سے اندرون ملک ٹرین سروس معطل رہی جبکہ ریلوے کی جانب سے ٹرین سروس مچھ سے چلائی جاتی رہی۔

ہانگ کانگ: دوسری جنگ عظیم کا بم برآمد، 6 ہزار افراد کا انخلا متوقع
- an hour ago

یوم تشکر: پاک سعودی معاہدوں پر قوم کا اظہارِ یکجہتی و شکر
- 4 hours ago

پاکستان ویمن فٹبال کلب ٹیم پہلی مرتبہ بین الاقوامی مقابلوں میں حصہ لے گی
- 7 hours ago

پاک-سعودیہ دفاعی معاہدہ کسی تیسرے ملک کے خلاف نہیں، دفتر خارجہ
- 4 hours ago

دفاعی معاہدے سے سعودی عرب "راتوں رات ایٹمی طاقت" بن گیا ، بھارتی اداکار
- 3 hours ago

پاکستان کی بھارتی طیاروں کے لیے فضائی حدود کی بندش میں ایک ماہ کی توسیع
- 2 hours ago

آئی فون کی خریداری کیلئے دنیا کے مختلف شہروں میں لمبی قطاریں لگ گئیں
- 7 hours ago

آئی سی سی نے ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ 2025 کا آفیشل گانا جاری کردیا
- 6 hours ago

معروف بھارتی گلوکار زوبین گرگ اسکوبا ڈائیونگ کے دوران انتقال کر گئے
- 5 hours ago

البانیہ میں دنیا کی پہلی مصنوعی ذہانت پر مبنی وزیر کا پارلیمنٹ سے تاریخی خطاب
- 4 hours ago

ای چالان ڈیفالٹرز پر سخت کارروائی، لاہور پولیس نے نیلامی کا عندیہ دے دیا
- 2 hours ago

افغانستان میں گرفتار برطانوی جوڑا 8 ماہ بعد قطری ثالثی سے رہا
- 4 hours ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات