ملک بھر میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 9نئے کیس رپورٹ ہوئے ،قومی ادارہ صحت
578 ٹیسٹ کئے گئے جن میں سے 9 افراد کے ٹیسٹ مثبت آئے

شائع شدہ 2 years ago پر Apr 25th 2023, 8:04 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
اسلام آباد: قومی ادارہ صحت(این آئی ایچ) نے کہا ہے کہ ملک بھر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے9نئے کیس رپورٹ ہوئے ہیں جبکہ اس کے 11مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔
این آئی ایچ کی جانب سے جاری اعدادوشمار کے مطابق ملک بھر میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 578 ٹیسٹ کئے گئے جن میں سے 9 افراد کے ٹیسٹ مثبت آئے اس طرح مثبت کیسز کی شرح 1.56فیصد رہی اور اس دوران کورونا وائرس سے کوئی مریض جاں بحق نہیں ہواجبکہ 11مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔
گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کئے گئے کورونا ٹیسٹ اور مثبت کیسز کے حوالہ سے لاہور میں 54ٹیسٹوں میں سے 2 افراد کے ٹیسٹ مثبت آئے اور وہاں پر شرح 3.70فیصد رہی ۔

آئی سی سی ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ،پاک بھارت میچ بارش کے باعث متاثر ہونے کا امکان
- 41 منٹ قبل

لاہور سمیت پنجاب کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارش، موسم میں ٹھنڈ کا احساس
- 3 گھنٹے قبل

گلوبل صمود فلوٹیلا میں سوار پاکستانیوں کی بحفاظت واپسی کے لیے سرگرم عمل ہیں، دفتر خارجہ
- 28 منٹ قبل

فلپ مورس کا 6 اکتوبر سےاسٹاک ایکسچینج سے شیئرز کی ڈی لسٹنگ کا اعلان
- 3 گھنٹے قبل

پاکستان دشمنی میں بھارتی فوج جانوروں پر بھی ظلم کرنے لگی
- 14 گھنٹے قبل

وزیر اعظم اور مولانا فضل الرحمان کا رابطہ، پاک سعودی دفاعی معاہدے پر تبادلہ خیال
- 14 گھنٹے قبل

آئی سی سی ویمن ورلڈ کپ، آج روایتی حریف پاکستان اور بھارت مدمقابل ہوں گے
- 3 گھنٹے قبل

غزہ میں اسرائیلی مظالم کے خلاف برطانیہ، فرانس، اسپین اور بنگلادیش سمیت کئی ملکوں میں احتجاج
- 2 گھنٹے قبل

اسرائیل کی حراست سے رہائی پانے والے صمود فلوٹیلا کے 137 سماجی کارکن استنبول پہنچ گئے
- 2 گھنٹے قبل

خیبر پختونخوا میں 4.3 شدت کا زلزلہ، شہریوں میں تشویش
- 14 گھنٹے قبل

اس دفعہ بھارت انشاءاللہ اپنے طیاروں کے ملبے میں دفن ہوگا، وزیر دفاع
- 3 گھنٹے قبل

وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کی ایمل ولی خان کو مکمل سکیورٹی فراہم کرنےکی ہدایت
- 2 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات