سعودی عرب بغیر بتائے فیملی کے ہمراہ چھٹیاں منانے پر میسی کو معطل کیا گیا

سعودی عرب میں فیملی کے ہمراہ چھٹیاں منانے والےاسٹارفٹ بالر کو اس غیرمجازدورے پردو ہفتوں کے لیے معطل کر دیا گیاہے۔
رپورٹ کے مطابق پیرس سینٹ جرمین کلب کی جانب سے معطل کیے جانے والے میسی اس دوران 2 میچ نہیں کھیل سکیں گے۔ میسی معطلی کے دوران نہ تو ٹریننگ کرسکیں گے اور نہ ہی اس دوران انہیں کسی قسم کے معاوضے کی ادائیگی کی جائے گی۔
میسی کو ہوم گراؤنڈ پر لورینٹ کے خلاف 3-1 سے شکست کے بعد ٹیم کے ساتھ پریکٹس کرنی تھی لیکن وہ سعودی عرب روانہ ہوگئے جس کے بعد ان کی معطلی کا فیصلہ سامنے آیا ہے۔ میسی21 مئی کو Auxerre کے خلاف میچ میں ٹیم میں واپس آ سکتے ہیں۔اس معطی پر میسی کی جانب سے کوئی ردعمل ظاہرنہیں کیا گیا ہے۔
میسی نے گزشتہ سال سعودی حکام کے ساتھ 25 ملین پاؤنڈ کے معاہدے پر دستخط کیے تھے تاکہ وہ سعودی عرب کے سیاحتی سفیر بن سکیں۔میسی اپنے معاہدے کے تحت سعودی عرب کا دورہ کرنے کے لیے پیرس سینٹ جرمین کے تربیتی کیمپ میں شریک نہیں ہوئے تھے۔

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی
- 2 days ago
وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا
- 4 days ago

پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 3 days ago

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا
- 2 days ago

کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی
- 3 days ago

علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے
- 3 days ago

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ
- 2 days ago

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان
- 2 days ago

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک
- 2 days ago

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے
- 2 days ago

کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی
- 3 days ago

ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
- 3 days ago




