Advertisement
TheMaryamNSharifLatest
Advertisement

پی ایس ایل 6 میں تماشائیوں کو رواں ہفتے اجازت ملنے کا امکان

لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی ) رواں ماہ ہونے والے پاکستان سپر لیگ کے چھٹے سیزین میں تماشائیوں کو اجازت ملنے کے لیے پرامید ہو گیا ، پاکستان کرکٹ بورڈ نے حکومت سے 25 فیصد شائقین کرکٹ کی اجازت مانگی ہے ۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 سال قبل پر فروری 3 2021، 1:50 صبح
ویب ڈیسک کے ذریعے

جی این این کے مطابق پاکستان سپر لیگ کا چھٹا سیزن شروع ہونے میں چند دن باقی رہ گئے تاہم شائقین کرکٹ سٹیڈیم میں میچ دیکھنے کے حوالے سے  تاحال تجسس کا شکار ہیں ، اس حوالے سے انتہائی خبر سامنے آگئی ۔ پی سی بی نے حکومت سے پاکستان سپرلیگ کے چھٹے سیز ن میں 25 فیصد شائقین کرکٹ کی اجازت مانگی ہے ۔  

ذرائع نے بتایا کہ پی سی بی کی جانب سے چیف ایگزیکٹو وسیم خان اور چیف آپریٹنگ آفیسر سلمان نصیر نے این سی او سی کو بریفنگ دی کہ قذافی اسٹیڈیم میں 6500 اور نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں 8 ہزار تک فینز کی اجازت دی جائے ، جس کے تحت تین تین سیٹوں کے گیپ سے شائقین کرکٹ کو بٹھایا جائے گا ۔ 

پی سی بی حکام نے کہا کہ ایک ہی فیملی کے افراد کے لیے سیٹوں کے درمیان گیپ رکھنے کی شرط نہیں ہوگی ، جبکہ اجازت ملنے پر شائقین کرکٹ کے لیے کورونا وائرس ٹیسٹ کی شرط نہیں ہوگی ۔ ذرائع نے مزید بتایا کہ پی سی بی کو این سی او سی کی جانب سے جواب جمعرات تک ملنے کی امید ہے ، جبکہ جواب ملنے کے بعد ٹکٹوں کی سیل کا عمل شروع کیا جائے گا ۔

واضح رہے کہ پی ایس ایل کا چھٹا سیزن 20 فروری سے کراچی میں شروع ہورہا ہے، جس کے ابتدائی 20 میچز شہر قائد میں کھیلےجائیں گے جبکہ آخری 14 میچز لاہور میں ہوں گے۔

 

 

Advertisement
TheMaryamNSharifLatest
اسرائیل کے خلاف جنگ میں ہم ایران کے ساتھ ہیں  ، جے یو آئی

اسرائیل کے خلاف جنگ میں ہم ایران کے ساتھ ہیں ، جے یو آئی

  • 4 منٹ قبل
اسلامی تعاون تنظیم  اجلاس میں شرکت کےلیے اسحٰق ڈار استنبول پہنچ گئے

اسلامی تعاون تنظیم اجلاس میں شرکت کےلیے اسحٰق ڈار استنبول پہنچ گئے

  • 2 گھنٹے قبل
نامورپاکستانی نغمہ نگارخواجہ پرویز کو مداحوں سے بچھڑے14برس بیت گئے

نامورپاکستانی نغمہ نگارخواجہ پرویز کو مداحوں سے بچھڑے14برس بیت گئے

  • 18 منٹ قبل
سونے کی قیمت میں سینکڑوں روپے کی کمی،فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

سونے کی قیمت میں سینکڑوں روپے کی کمی،فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

  • 27 منٹ قبل
لو گرو کی بڑی کامیابی ، بولی وڈ کی بڑے بجٹ کی فلم ہاؤس فل 5 کو بھی پیچھے چھوڑ دیا

لو گرو کی بڑی کامیابی ، بولی وڈ کی بڑے بجٹ کی فلم ہاؤس فل 5 کو بھی پیچھے چھوڑ دیا

  • 2 گھنٹے قبل
سینیٹ میں  اگلے مالی سال کیلئے وفاقی بجٹ پر بحث

سینیٹ میں اگلے مالی سال کیلئے وفاقی بجٹ پر بحث

  • 9 منٹ قبل
مخصوص نشستوں کا معاملہ : کیا سپریم کورٹ کو بے پناہ اختیارات حاصل ہیں ؟ : جج آئینی بینچ

مخصوص نشستوں کا معاملہ : کیا سپریم کورٹ کو بے پناہ اختیارات حاصل ہیں ؟ : جج آئینی بینچ

  • 2 گھنٹے قبل
اسرائیل کے حملے جاری رہنے کی صورت میں کسی سے مذاکرات نہیں کریں گے، ایران کا دو ٹوک جواب

اسرائیل کے حملے جاری رہنے کی صورت میں کسی سے مذاکرات نہیں کریں گے، ایران کا دو ٹوک جواب

  • 2 گھنٹے قبل
ایس آئی ایف سی کی بدولت آئی ٹی و ٹیلی کام شعبے میں تاریخی کامیابیاں

ایس آئی ایف سی کی بدولت آئی ٹی و ٹیلی کام شعبے میں تاریخی کامیابیاں

  • 31 منٹ قبل
ٹیکس فراڈ کے مخصوص کیسز پر ہی گرفتاری کی جائے گی  : وزیر مملکت خزانہ 

ٹیکس فراڈ کے مخصوص کیسز پر ہی گرفتاری کی جائے گی : وزیر مملکت خزانہ 

  • 39 منٹ قبل
چینی سائنسدانوں کا بڑا کارنامہ،مچھر کے سائز جتنا ڈروں تیار کر لیا

چینی سائنسدانوں کا بڑا کارنامہ،مچھر کے سائز جتنا ڈروں تیار کر لیا

  • 5 منٹ قبل
حکومت کا 5 لاکھ ٹن چینی درآمد کرنے کا فیصلہ

حکومت کا 5 لاکھ ٹن چینی درآمد کرنے کا فیصلہ

  • ایک گھنٹہ قبل
Advertisement