ہرارے : پاکستان اور زمبابوے کے درمیان 2 ٹیسٹ میچز کی سیریز کا پہلا میچ آج ہرارے میں کھیلا جارہا ہے ، زمبابوے نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کافیصلہ کیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق زمبابوے اور پاکستان کی ٹیمیں آج پہلے ٹیسٹ کے لیے ہرارے سپورٹس کلب میں مدمقابل ہوں گی۔ پاکستانی وقت کے مطابق میچ دوپہر ساڑھے12 بجے شروع ہوگا۔ پاکستان ٹیم کی قیادت بابر اعظم کریں گے جبکہ میزبان ٹیم سین ولیمز کی زیر قیادت میدان میں اترے گی۔ پاکستان ٹی 20سیر یز کی فتح کے بعد ٹیسٹ سیریز میں بھی فتح کے لیے پر امید ہے جس کے لیے بھرپور پریکٹس بھی جاری ہے ۔
ساؤتھ افریقہ کے خلاف ہوم ٹیسٹ سیریز جیتنے والی ٹیم میں ایک تبدیلی کی جاسکتی ہے جس کہ مطابق یاسر شاہ کی جگہ زاہد محمود کو موقع دیے جانےکا امکان ہے۔ دونوں ٹیموں کے درمیان سیریز کا دوسرا ٹیسٹ میچ 7 مئی کو شیڈول ہے۔
واضح رہے کہ اس سے قبل پاکستان نے زمبابوے کو تین ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز میں دو ایک سے شکست دی تھی۔

خیبرپختونخوا: اپوزیشن کا سینیٹ انتخابات میں امیدوار دستبردار نہ کرانے کا فیصلہ
- 3 گھنٹے قبل

پاکستان انڈر-16 والی بال ٹیم کی تاریخی فتح، ایشین چیمپئن بن گئی
- 3 گھنٹے قبل

ایشیا کپ کا تنازع شدت اختیار کر گیا، بھارت کی بائیکاٹ کی دھمکیاں
- 4 گھنٹے قبل

وزیراعظم سے کونٹینٹ کریئیٹر طلحہ احمد کی ملاقات، اعزازی شیلڈ اور ٹیبلیٹ بطور انعام
- ایک گھنٹہ قبل
اسرائیل اور شام کے درمیان جنگ بندی کا معاہدہ، خونریزی کے بعد امن کی امید
- 3 گھنٹے قبل

بھارتی تیلگو فلم انڈسٹری کے معروف کامیڈین فِش وینکٹ انتقال کر گئے
- 3 گھنٹے قبل

لانگ مارچ توڑ پھوڑ کیس: علی امین گنڈاپور اور شفقت محمود کو ذاتی حیثیت میں طلبی کا حکم
- 5 گھنٹے قبل

پشاور: نامعلوم افراد کی فائرنگ سے دو بھائیوںسمیت 3 افراد قتل
- 5 گھنٹے قبل

چکوال میں شدید بارشیں: انفرا اسٹرکچر تباہ، رابطہ پل سیلاب میں بہہ گئے
- 5 گھنٹے قبل

گلستانِ جوہر میں 43 عمارتیں خطرناک قرار، تکنیکی رپورٹ طلب
- ایک گھنٹہ قبل

ناراض امیدواروں کی ضد برقرار، پی ٹی آئی کی حکمت عملی میں تبدیلی کا امکان
- 5 گھنٹے قبل

مصطفیٰ عامر قتل کیس: ملزم ارمغان کا عدالت میں اعتراف جرم
- 5 گھنٹے قبل